آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دونوں ہی محترم رشتے ہیں، کچھ بھی چلے گا۔ بس اس دادی نانی کی بات سے ایک دم ہمارے دماغ میں اپنے راجو اور انارکلی کے حوالے سے ایک سوال گونجنے لگتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہ وہ بھی صاحب اولاد ہوں، پھر اس اولاد کی بھی اولاد ہو اور وہ بھی اجداد کے عہدے پر فائز ہو سکیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کیا مشکل ہے، جب راجو گود میں ہو تو دادی بصورت دیگر نانی۔
یعنی چت بھی اپنی اور پٹ بھی اپنی۔
 
Top