میرا دن تو بہت اچھا گزرا۔ آدھا دن نیند میں اور آدھا دفتر میں۔
حسن علوی محفلین مارچ 19، 2009 #724 آج چھٹی تھی مگر ایک دوست کا کام کرنا پڑا اور اسی میں سارا دن بیت گیا حالانکہ سونے کا پروگرام تھا
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2009 #726 دفتر میں کھانے پینے کا بھی بندوبست ہے کیا؟ پھر تو ظہیر بھائی کو آج باورچی خانے سے چھٹی مل گئی ہو گی۔
علی ذاکر محفلین مارچ 20، 2009 #727 نہیں کھانا ہم نے باہر سے منگوایا تھا! اور باورچیوں کا کام باورچی خانے میں ہوتا ہے چاہے کام ہو یا نہ ہو! ماسلام
نہیں کھانا ہم نے باہر سے منگوایا تھا! اور باورچیوں کا کام باورچی خانے میں ہوتا ہے چاہے کام ہو یا نہ ہو! ماسلام
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 20، 2009 #728 میرا دن زبردست ہے پر ہاتھوں میں درد ہے اور چائے پینے کو دل کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین مارچ 20، 2009 #730 abdullah007 نے کہا: ابھی دن نکلا ہی کب ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کب نکلے گا؟ لگتا ہے آپ ابھی تک سورہے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
abdullah007 نے کہا: ابھی دن نکلا ہی کب ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کب نکلے گا؟ لگتا ہے آپ ابھی تک سورہے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملائکہ محفلین مارچ 20، 2009 #733 زین نے کہا: وہ کیوں؟ ،کونسے تیر مارے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آج بہت مصروف تھی پڑھائی میں اور آج کوچینگ بھی زیادہ دیر کے گئی تھی
زین نے کہا: وہ کیوں؟ ،کونسے تیر مارے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں آج بہت مصروف تھی پڑھائی میں اور آج کوچینگ بھی زیادہ دیر کے گئی تھی
ملائکہ محفلین مارچ 20، 2009 #735 شمشاد نے کہا: میرا دن بہت اداس گزرا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں چچا جی
علی ذاکر محفلین مارچ 20، 2009 #737 ملائکہ نے کہا: میرا دن تھکانے والا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس کو تھکایا پھر؟ ماسلام
علی ذاکر محفلین مارچ 20، 2009 #738 زین نے کہا: رشتہ دار کی فوتگی ہوئی تھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ جنت الفردوس میںجگہ دے! ماسلام
زین نے کہا: رشتہ دار کی فوتگی ہوئی تھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ جنت الفردوس میںجگہ دے! ماسلام
ملائکہ محفلین مارچ 20، 2009 #739 زین نے کہا: رشتہ دار کی فوتگی ہوئی تھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی دیکھ لیا ہے میں نے علی ذاکر نے کہا: کس کو تھکایا پھر؟ ماسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں خود تھکی
زین نے کہا: رشتہ دار کی فوتگی ہوئی تھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی دیکھ لیا ہے میں نے علی ذاکر نے کہا: کس کو تھکایا پھر؟ ماسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں خود تھکی
علی ذاکر محفلین مارچ 20، 2009 #740 نہیں وہ آپ نے بات ہی ایسی لکھی تھی مجھے لگا کہ آپ نے کسی کو تھکا یا تھا! ماسلام