آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
بہت اچھا کیونکہ آج میں کراچی ، اور لاہور میں ہوں :rollingonthefloor:

فہیم ، عمار صبح نو بجے تیار رہنا ۔۔۔ ، میں یہی پے ہوں آس پاس ۔۔ ،
:party:
 
فہیم

لائبریرین

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :whistle:

باجو آپ کے فون نے آپ کا پول کھول دیا:grin:
ویسے میں نے اس کے بعد عمار کو جی بھر کے بدھو بنایا۔
وہ بھی بڑی سنجیدگی کے ساتھ:tongue:
 
:rollingonthefloor:

مجھے بھی بتاؤ ناں ۔۔ آگے کیا ہوا ۔؟ جب میں نے فون بند کیا تو عمار کا آیا کہ آپ نے کیا :chatterbox: کیا کیا بات طے ہوئی ؟ کہاں ملنے کی جگہ سلیکٹ ہوئی پھر :battingeyelashes:

dance7.gif
 
تیشہ

محفلین
وہ بچارہ بھولا ہے باتوں میں آجاتا ہے :chatterbox:
تبھی تو میری بات پے بھی بغیر چوں چرا کئے یقین کربیٹھا :notworthy: سارہ ہوتی تو کبھی مانتی ہی ناں :tongue:
مان تو آپ نے بھی جانا تھا اگر میں سئیریس رہ کر ڈٹی رہتی :battingeyelashes: مگر کمبخت میرا نمبر بھی دغا دے گیا ایک کو کراچی کا بتا رہا تھا تو آپکو لاہور کا پتا دے رہا تھا :tongue: اسی لئے تو زیادہ دیر جھوٹ نا بول سکی ، اگر ایک ہی شہر کا آتا دونوں کے پاس تو تب میں ذرا اس قصے ملاقات کو فسٹ اپریل تک کھینچ لے جانے میں کامیاب ہو ہی جاتی ۔ ۔۔
:dancing:
 
فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آپ کا فون بند کیا تو موصوف کا ایس ایم ایس آیا ہو ا تھا کہ باجو کا فون آیا؟
میں نے جواب میں‌لکھ دیا کہ ہاں۔
اور پھر ایسے ہی دو چار میسجز کا تبادلہ ہوا اور میں نے اس سے کہا کہ کیا پروگرام ہے:tongue:
بدلے میں اس نے کہا کہ میں‌کی پروگرام بناؤ‌ں‌تم ہی بنالو مجھے بتادینا۔
اس نے ایس ایم ایس میں بتایا کہ کل اس کا پیپر ہے اور وہ تیاری کررہا ہے۔
تو میں‌نے کافی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کافی دیر بعد جاکر موصوف کو کال کی وہ بھی اسطرح جیسے میں خود کوئی پروگرام نہ بناپا رہا ہوں۔ اور بہت زیادہ مصروف ہوں:grin:
جبکہ میں نے اسے کہا بھی کہ میرے پاس لاہور کا نمبر آرہا تھا اور باجو لاہور میں‌ہیں۔
لیکن اس کا دماغ‌کہیں اور ہی پہنچا ہوا تھا:rolleyes:
میں نے اس سے کہا کہ میں کال کررہا ہوں باجو کو اس نمبر پر لیکن کال نہیں‌جارہی تمہارے پاس جو نمبر آیا تھا وہ مجھے دو۔ اس نے و ہ نمبر بھی مجھے دے دیا۔
پھر میں‌نےاس سے یہی کہا کہ میں‌پروگرام بناکر تمہیں بتاتا ہوں۔
بس پھر تھوڑی دیر میں‌میں‌نے اس کو ایس ایم ایس کیا کہ اس پر بھی کوئی پک نہیں کررہا اب تو جو ہوگا وہ کل دیکھیں گے:rolleyes:
اب وہ صاحب ابھی تک کل کے انتظار میں ہونگے کہ کل کیا ہوگا:grin:
 
زین

لائبریرین
ٹھہریئے ! میں بی جمالو کا فرض نبھاتے ہوئے عمار بھائی کو اطلاع کردیتا ہوں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ نے ایک جگہ بیان دیا تھا کہ میں سدھر گیا ہوں۔ تو کیا اس کو آپ کا سیاسی بیان مان لیا جائے؟
 
زین

لائبریرین
وہ تو میں نے کہا تھا کہ میں اچھا بچہ ہوں اور اچھا دوست بھی ۔ :)

ویسےتو ہمارا کام ہی "اطلاعات" پہنچنانے کا ہے :grin: اس لیے اس میں‌کوئی برائی نہیں
 
خیر یہ باتیں فہیم نے فون پر آج صبح مجھے بتادی تھیں اور میں نے یہی سوچا کہ میں سب کو سچا جان کر ان کی باتوں پر یقین کرلیتا ہوں اس لیے سب میرے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں۔ :( خیر، مجھے پیپر کی اتنی فکر تھی اور میرا ذہن ویسے ہی ادھر ادھر اتنا الجھا ہوا تھا کہ اس طرف زیادہ سوچا نہیں۔ ہاں، امی کو ضرور بتایا تھا اور وہ بہت پوچھ رہی تھیں۔ صبح بھی گھر سے نکلتے وقت دروازے پر کھڑے ہوکر پوچھا۔۔۔ ان سے کچھ بہانا کرنا پڑے گا۔ :(
 
ہممممممم
چلو سب چھوڑو یہ بتاؤ کہ پیپر کیسا ہوا آج کا۔
کہیں اسی بارے میں سوچتے سوچتے پیپر تو خراب نہیں کرآئے نہ:confused:
 
سارہ خان

محفلین
وہ بچارہ بھولا ہے باتوں میں آجاتا ہے :chatterbox:
تبھی تو میری بات پے بھی بغیر چوں چرا کئے یقین کربیٹھا :notworthy: سارہ ہوتی تو کبھی مانتی ہی ناں :tongue:
مان تو آپ نے بھی جانا تھا اگر میں سئیریس رہ کر ڈٹی رہتی :battingeyelashes: مگر کمبخت میرا نمبر بھی دغا دے گیا ایک کو کراچی کا بتا رہا تھا تو آپکو لاہور کا پتا دے رہا تھا :tongue: اسی لئے تو زیادہ دیر جھوٹ نا بول سکی ، اگر ایک ہی شہر کا آتا دونوں کے پاس تو تب میں ذرا اس قصے ملاقات کو فسٹ اپریل تک کھینچ لے جانے میں کامیاب ہو ہی جاتی ۔ ۔۔
:dancing:

:eek: :grin: :grin:
بڑے دن بعد باجو کی رگ شرارت پھر پھڑکی ہے لگتا ہے ۔۔:tongue:۔۔مجھے تو اس طرح کے نمبرز سے پہلے بھی کال کر چکی ہیں آپ تو ۔۔ میں تو سمجھ ہی جاتی کہ مذاق کر رہی ہیں ۔۔ پر فہیم اور عمار پہلی دفعہ دیکھ کر بیوقوف بن گئے ۔۔۔:tongue:
 
شمشاد

لائبریرین
آج کا دن خاصا بور تھا کہ محفل آن ہی نہیں ہو رہی تھی۔ اب جا کے کہیں دن اچھا لگنے لگا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
آپ کا فون بند کیا تو موصوف کا ایس ایم ایس آیا ہو ا تھا کہ باجو کا فون آیا؟
میں نے جواب میں‌لکھ دیا کہ ہاں۔
اور پھر ایسے ہی دو چار میسجز کا تبادلہ ہوا اور میں نے اس سے کہا کہ کیا پروگرام ہے:tongue:
بدلے میں اس نے کہا کہ میں‌کی پروگرام بناؤ‌ں‌تم ہی بنالو مجھے بتادینا۔
اس نے ایس ایم ایس میں بتایا کہ کل اس کا پیپر ہے اور وہ تیاری کررہا ہے۔
تو میں‌نے کافی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کافی دیر بعد جاکر موصوف کو کال کی وہ بھی اسطرح جیسے میں خود کوئی پروگرام نہ بناپا رہا ہوں۔ اور بہت زیادہ مصروف ہوں:grin:
جبکہ میں نے اسے کہا بھی کہ میرے پاس لاہور کا نمبر آرہا تھا اور باجو لاہور میں‌ہیں۔
لیکن اس کا دماغ‌کہیں اور ہی پہنچا ہوا تھا:rolleyes:
میں نے اس سے کہا کہ میں کال کررہا ہوں باجو کو اس نمبر پر لیکن کال نہیں‌جارہی تمہارے پاس جو نمبر آیا تھا وہ مجھے دو۔ اس نے و ہ نمبر بھی مجھے دے دیا۔
پھر میں‌نےاس سے یہی کہا کہ میں‌پروگرام بناکر تمہیں بتاتا ہوں۔
بس پھر تھوڑی دیر میں‌میں‌نے اس کو ایس ایم ایس کیا کہ اس پر بھی کوئی پک نہیں کررہا اب تو جو ہوگا وہ کل دیکھیں گے:rolleyes:
اب وہ صاحب ابھی تک کل کے انتظار میں ہونگے کہ کل کیا ہوگا:grin:

fa9bf3ad741849a6994e5c3aa926444e.jpg

مطلب تم دونوں کو میرے آنے کی پہنچ آنے کی کوئی خوشی نہ ہوئی
cry6.gif
آپ بھی مصروف ، راہبر بھی مصروف ، کسی کے پاس پروگرام بنانے سوچنے کا ٹائم ہی نہیں ،۔ اور میں سٹوڈنٹ بریانی کھانے لاہور سے کراچی پہنچ رہی تھی :tongue: اگر میں سچ مچ میں پہنچ آتی تو کیا ہوتا :chatterbox: عمار سے میں نے کنفرم بھی کیا تھا کہ کل کوئی کام ، جاب ، کوئی ضروری کام تو نہیں ہے ناں ۔؟ بزی ہو تو بتادو میں پرسوں آجاؤں گی ۔ کہنے لگا نہیں کوئی کام نہیں ہے فری ہوں :chatterbox: تو اب ٹیسٹ ویسٹ بھی یاد آنے لگے بعد میں :notworthy:
02understand.gif
 
تیشہ

محفلین
:eek: :grin: :grin:
بڑے دن بعد باجو کی رگ شرارت پھر پھڑکی ہے لگتا ہے ۔۔:tongue:۔۔مجھے تو اس طرح کے نمبرز سے پہلے بھی کال کر چکی ہیں آپ تو ۔۔ میں تو سمجھ ہی جاتی کہ مذاق کر رہی ہیں ۔۔ پر فہیم اور عمار پہلی دفعہ دیکھ کر بیوقوف بن گئے ۔۔۔:tongue:

zzzbbbbnnnn.gif

میں نے ایسے ہی کال کی تھی حسبِ معمول ،۔، مگر میرا نمبر عمار کے موبائل پے جو اسے نظر آیا وہ کراچی کا تھا ۔۔ کہنے لگا یہ تو کراچی کا نمبر ہے ۔ تو مجھے جھٹ سے شرارت سوجھ گئی :battingeyelashes: میں نے بولا تو میں کراچی میں ہی تو ہوں :chatterbox: کہنے لگا آپ کب آئیں ۔؟ میں نے کہا کچھ گھنٹے ہوئے آئی اور کراچی ابھی ابھی پہنچی ہوں :party: کہنے لگا تبھی آپ آجکل نظر نہیں آتیں ۔ میں بھی سوچوں باجو کہاں ہیں ۔ :party: میں نے کہا سفر میں تھی اسلئے نظر نہیں آئی ۔ سوچا کراچی پہنچ کے سرپرائز دیتی ہوں اور اب صبح نو بجے اکھٹے ہوجاؤ کہ مابدولت کی سواری نکل رہی ہے ملاقات کو :battingeyelashes:

فہیم کو کیا تو میں نے کہا میں کراچی میں ہوں ۔۔ کہنے لگا مگر میرے موبائل پر تو آپکا نمبر لاہور کا آرہا ہے :tongue: میں یہ سنتے ہی سنبھل گئی کہا کہ میں اصل میں لاہور میں ہی ہوں ۔۔ مگر عمار کو کراچی کا بتایا ہے
zzzbbbbnnnn.gif
لہذا دونوں تیاری کرلو میں نو بجے پہنچ رہی ہوں ۔۔۔
birthday4.gif

جب سے امین ص گئے ہیں کوئی شرارت ہی نہیں کی اب کس کو بے وقوف بناتی :worried: سوچا یہ بن رہے ہیں تو ایسے ہی سہی :battingeyelashes: ، :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top