آج کا دن کیسا رہا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محسن حجازی

محفلین
آج کام کرنے کا موڈ نہیں ہو رہا ہے دیکھئے کہ دن کیسا رہے۔
تاہم کل کا دن کافی مصروف اور ہنگامہ خیز گزرا۔
 
مغزل

محفلین
ہمارے دن خاصے خوشگوار گزر رہے ہیں کہ آج کل محفل میں بحث کی وجہ بنا ہوا ہوں۔
 
فہیم

لائبریرین
کراچی کا موسم ابھی ایسا ہوگیا ہے کہ آئسکریم کھانے کا مزہ لیا جاسکے:rolleyes:

کچھ دنوں بعد اور مزے کا ہوجائے گا:party:
 
ناعمہ

محفلین
ھا ھا ھا ھا ٹھنڈ تو یہاں بھی کمال ہے پر یہاں کبھی گھر سے باہر آئس کریم کھانے کا رسک نہیں‌لیا۔ لیا جا بھی نہیں سکتا۔کیونکہ اس وقت بھی منفی 8 ہے درجہ حرارت۔

اور آپ کے دانت تو بڑے چمک رہے ہیں کون سی پیسٹ ہاتھ آئی ہوئی ہے آج کل -ذرا ہمیں بھی بتائیں۔
 
یہاں کا کوئی نام بھی تو ہوگا:rolleyes: جہاں منفی 8 ہے ابھی۔ ورنہ یہاں تو منفی 8 تو دور منفی بھی کبھی نہیں ہوا:rolleyes:

اور دانت چمکنے کی ٹوٹھ پیسٹ نہیں بلکہ پان، سگریٹ کا استعمال نہ کرنا ہے:tongue::laughing:
 
ناعمہ

محفلین
ہمممممم۔ میں آسٹریا کے شہر ویانا میں ہوتی ہوں اپنے میاں جی کے ساتھ۔

اچھا اچھا یہ تو بہتتتتتتتت اچھّی بات ہے ان دونوں چیزوں سے پرہیز ہی کریں۔۔۔۔شاباش۔۔
ویسے یہ بتائیں کہ آپ بڑے بھائی ہیں یا چھوٹے ؟ عمر کیا ہے آپ کی ؟
 
صحیح
ویسے میں آپ کا چھوٹا بھائی ہوا۔ میرے اندازے کے مطابق تو:)
کیونکہ موصوف ابھی 23 سال کی عمر میں سفر کررہے ہیں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top