کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے۔۔۔۔
محمد وارث لائبریرین مئی 13، 2008 #202 ھاتھ دھو دل سے یہی گرمی گر اندیشے میں ہے آبگینہ تُندیِ صہبا سے پگھلا جائے ھے (غالب)
زینب محفلین مئی 13، 2008 #203 خود داریوںمیںحد سے گزر جانا چاہیے عزت سے جی نا سکیئں تو مر جانا چاہیے
ظ ظفری لائبریرین مئی 14، 2008 #204 سوزشِ قلب ہی کیا کم تھی جلانے کے لیئے وہ بھی آپہنچا ، دہکتے ہوئے رخسار کیساتھ
ع عندلیب محفلین مئی 14، 2008 #205 کسی کے کام نہ آئے وہ آدمی کیا ہے جو اپنی فکر میں گزرے وہ زندگی کیا ہے
زینب محفلین مئی 14، 2008 #206 مر جائے تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا
محمد وارث لائبریرین مئی 14، 2008 #207 ضعف آتا ہے، دل کو تھام تو لو بولیو مت، مگر سلام تو لو انہی باتوں پہ لوٹتا ہوں میں گالی پھر دے کے میرا نام تو لو (انشاء اللہ خان انشاء)
ضعف آتا ہے، دل کو تھام تو لو بولیو مت، مگر سلام تو لو انہی باتوں پہ لوٹتا ہوں میں گالی پھر دے کے میرا نام تو لو (انشاء اللہ خان انشاء)
مغزل محفلین مئی 14، 2008 #208 ظفری نے کہا: سوزشِ قلب ہی کیا کم تھی جلانے کے لیئے وہ بھی آپہنچا ، دہکتے ہوئے رخسار کیساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب جناب کیا حسنِ انتخاب ہے ۔۔ واہ چاہ میں ان کی طمانچے کھائے ہیں دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی (جون ایلیا 8 سال کی عمر میں)
ظفری نے کہا: سوزشِ قلب ہی کیا کم تھی جلانے کے لیئے وہ بھی آپہنچا ، دہکتے ہوئے رخسار کیساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب جناب کیا حسنِ انتخاب ہے ۔۔ واہ چاہ میں ان کی طمانچے کھائے ہیں دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی (جون ایلیا 8 سال کی عمر میں)
زینب محفلین مئی 14، 2008 #209 ایک مدر سے تیری یاد بھی آئی نا ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
مغزل محفلین مئی 14، 2008 #210 زینب نے کہا: ایک مدر سے تیری یاد بھی آئی نا ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زینب اسے یوں لکھیئے۔۔ ایک مدّت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے، ایسا بھی نہیں
زینب نے کہا: ایک مدر سے تیری یاد بھی آئی نا ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زینب اسے یوں لکھیئے۔۔ ایک مدّت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے، ایسا بھی نہیں
محمداحمد لائبریرین مئی 14، 2008 #211 جشنِ رسن و دار کا کل آخری دن ہے کل میں نہیں ہوں گا مری سچائی تو ہوگی
محمداحمد لائبریرین مئی 14، 2008 #213 شام گلنار ہوئی جاتی ہے دیکھو تو سہی یہ جو نکلا ہے لئے مشعلِ رخسار ہے کون
مغزل محفلین مئی 14، 2008 #215 زینب نے کہا: یہ ایسے ہی تھا ٹیئپنگ میںغلطی ہو گی۔۔۔۔۔۔ شکریہ مغل پا جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی بات ہے
زینب نے کہا: یہ ایسے ہی تھا ٹیئپنگ میںغلطی ہو گی۔۔۔۔۔۔ شکریہ مغل پا جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھی بات ہے
مغزل محفلین مئی 14، 2008 #216 جب شام اترتی ہےتوکیاجانے کہاں سے آنکھوں میں اتر آتا ہے اک چہرہ پری کا شمیم روش
ی یونس رضا معطل مئی 14، 2008 #217 حضور اس کے میں سجدہ کر چکا تھا جب کھلا مجھ پر وہ بندہ ہی تو تھا وہ جو خدا کھلنے سے پہلے تھا
ی یونس رضا معطل مئی 14، 2008 #219 خبر ہے گل کو تری اے خزاں بہت اب سے نہ چھیڑو دو گھڑی رہنے بھی نمود میں گم
فرخ منظور لائبریرین مئی 14، 2008 #220 سینے میں یوں دل کے داغ جلتے ہیں جیسے پوجا کے وقت تھالوں میں لڑکیوں کے حسیں خیالوں میں ننھے ننھے چراغ جلتے ہیں
سینے میں یوں دل کے داغ جلتے ہیں جیسے پوجا کے وقت تھالوں میں لڑکیوں کے حسیں خیالوں میں ننھے ننھے چراغ جلتے ہیں