حال میرا کسی پُرسش کا سزاوار کہاں آپ کا حسنِ عیادت ہے میں بیمار کہاں لیاقت علی عاصم
محمداحمد لائبریرین جون 19، 2008 #601 حال میرا کسی پُرسش کا سزاوار کہاں آپ کا حسنِ عیادت ہے میں بیمار کہاں لیاقت علی عاصم
محمداحمد لائبریرین جون 20، 2008 #606 چاند پاگل تھا چلا آیا جو میری جانب میں تو دریا تھا ہمیشہ سے ہی بے گھر ٹھہرا
مغزل محفلین جون 20، 2008 #607 بہت روئی ہوئی لگتی ہیں آنکھیں مری خاطر ذرا کاجل لگا لو۔۔۔۔۔ لیاقت علی عاصم
گرو جی محفلین جون 20، 2008 #608 اب تو مشکل ہوا نکلنا گھر سے بھی شعلے اندر سے اٹتھے ہیں باہر سے بھی تھا سوال ایک کوزے کے مقدور کا ہم تہی ظرف پلٹے سمندر سے بھی محشر بدایوانی
اب تو مشکل ہوا نکلنا گھر سے بھی شعلے اندر سے اٹتھے ہیں باہر سے بھی تھا سوال ایک کوزے کے مقدور کا ہم تہی ظرف پلٹے سمندر سے بھی محشر بدایوانی
محمداحمد لائبریرین جون 20، 2008 #609 منانا ہی ضروری ہے تو پھر تم مجھے سب سے خفا ہو کر منا لو لیاقت علی عاصم مغل بھائی ! مجھے بہت ہی عزیز ہے یہ غزل !
منانا ہی ضروری ہے تو پھر تم مجھے سب سے خفا ہو کر منا لو لیاقت علی عاصم مغل بھائی ! مجھے بہت ہی عزیز ہے یہ غزل !
مغزل محفلین جون 20، 2008 #610 شکریہ احمد ۔۔ یہ غزل جگجیت نے گائی بھی ہے۔۔۔۔۔ یقینا آپ کو علم ہوگا۔۔۔ عدالت کیا قیامت تک چلے گی؟ مجھے جلدی سزا دو تھک گیا میں لیاقت علی عاصم
شکریہ احمد ۔۔ یہ غزل جگجیت نے گائی بھی ہے۔۔۔۔۔ یقینا آپ کو علم ہوگا۔۔۔ عدالت کیا قیامت تک چلے گی؟ مجھے جلدی سزا دو تھک گیا میں لیاقت علی عاصم
گرو جی محفلین جون 20، 2008 #611 آدمی آدمی کو کیا دے گا جو بھی دے گا وہی خدا دے گا میرا قاتل ہی میرا منصف ہے کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا یہ بہت پسند ہے مجھے
آدمی آدمی کو کیا دے گا جو بھی دے گا وہی خدا دے گا میرا قاتل ہی میرا منصف ہے کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا یہ بہت پسند ہے مجھے
ر راجہ صاحب محفلین جون 20، 2008 #612 کیا پوچھتے ہو حال مرے روزگار کا آئینے بیچتا ہوں اندھوں کے شہر میں
ر راجہ صاحب محفلین جون 20، 2008 #614 "کون دیکھے میری آنکھوں سے یہ رستے نا سور مین تری بزم سے اب کے بھی اٹھا ہوں تنہا"
فرخ منظور لائبریرین جون 20، 2008 #616 ہماری آنکھوں میں آؤ تو ہم دکھائیں تمہیں ادا تمہاری جو تم بھی کہو کہ "ہاں کچھ ہے"
فرخ منظور لائبریرین جون 20، 2008 #617 کہتے ہو نہ دیں گے ہم، دل اگر پڑا پایا دل کہاں کہ گم کیجیے، ہم نے مدّعا پایا (غالب)
محمداحمد لائبریرین جون 21، 2008 #618 ہمیں خبر ہے کسے اعتبار کہتے ہیں سخن گروں کو صفِ معتبر میں رہنے دو
مغزل محفلین جون 21، 2008 #619 ملائکہ نے کہا: تیری نگاہ نے محفل میں دفعتا" کسی کا حال بگاڑا کسی کا مستقبل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی خاتون کیا کہنے ہیں واہ ۔۔ صبح صبح موڈ بنادیا ۔۔۔ بہت خوب شعر ارسال کیا ہے ۔۔ایک شعر آپ کی نذر: ہر ایک لفظ کے معنی بدل چکے ہیں یہاں لغت سے ہاتھ اٹھالو ، زباں سے چل نکلو لیاقت علی عاصم
ملائکہ نے کہا: تیری نگاہ نے محفل میں دفعتا" کسی کا حال بگاڑا کسی کا مستقبل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی خاتون کیا کہنے ہیں واہ ۔۔ صبح صبح موڈ بنادیا ۔۔۔ بہت خوب شعر ارسال کیا ہے ۔۔ایک شعر آپ کی نذر: ہر ایک لفظ کے معنی بدل چکے ہیں یہاں لغت سے ہاتھ اٹھالو ، زباں سے چل نکلو لیاقت علی عاصم
مغزل محفلین جون 21، 2008 #620 محمداحمد نے کہا: ہمیں خبر ہے کسے اعتبار کہتے ہیں سخن گروں کو صفِ معتبر میں رہنے دو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ’’ ہمیں خبر ہے ہوا کا مزاج رکھتے ہو مگر یہ کیا کہ زرادیر کو رکے بھی نہیں ‘‘
محمداحمد نے کہا: ہمیں خبر ہے کسے اعتبار کہتے ہیں سخن گروں کو صفِ معتبر میں رہنے دو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ’’ ہمیں خبر ہے ہوا کا مزاج رکھتے ہو مگر یہ کیا کہ زرادیر کو رکے بھی نہیں ‘‘