زندگی تجھ سے ہر سانس پہ سمجھوتہ کروں شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا بھی نہیں مظفر وارثی
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 5، 2008 #761 زندگی تجھ سے ہر سانس پہ سمجھوتہ کروں شوق جینے کا ہے مجھ کو مگر اتنا بھی نہیں مظفر وارثی
ہما محفلین جولائی 6، 2008 #762 اک کرن سی تھی اُمید کی سو جی اُٹھے ورنہ اُجالوں نے تو سایئے ہی دیئے تھے ہم کو
ایم اے راجا محفلین جولائی 6، 2008 #763 ٹھہر کے دیکھے تو رک جائے نبض ساعت کی شب فراق کی قامت ہے کس قیامت کی وہ رت جگے، وہ گئی رات تک سخن کاری شبیں گزاری ہین ہم نے بھی کچھ ریاضت کی (پروین شاکر مرحومہ)
ٹھہر کے دیکھے تو رک جائے نبض ساعت کی شب فراق کی قامت ہے کس قیامت کی وہ رت جگے، وہ گئی رات تک سخن کاری شبیں گزاری ہین ہم نے بھی کچھ ریاضت کی (پروین شاکر مرحومہ)
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 6، 2008 #764 یونہی بے سبب نہ پھرا کرؤ کوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
ش شبیر نازش محفلین جولائی 7، 2008 #765 مرا مرنا تمھارے واسطے مرنا سہی لوگو ! مگر سچ یہ ہے میں آب و ہوا تبدیل کرتا ہوں م م مغل
فرخ منظور لائبریرین جولائی 7، 2008 #766 ساقی! بہارِ موسمِ گل ہے سرور بخش پیماں سے ہم گزر گئے، پیمانہ چاہیے (غالب)
مغزل محفلین جولائی 7، 2008 #767 فضا میں دیکھیئے بارود کا دھواں ، لاشیں یہ حال اب سرِ بازار دیکھتا ہوں میں
مرک محفلین جولائی 7، 2008 #768 اپنی نکمی کا ایک یہ بھی سبب ہے فراز چیز جو مانگتے ہیں سب سے الگ مانگتے ہیں۔
ملائکہ محفلین جولائی 8، 2008 #770 دفعتا" ترک تعلق میں رسوائی ہے الجھے ہوئے دامن کو چھڑاتے نہیں جھکا دے کر
وجی لائبریرین جولائی 8، 2008 #771 تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے کھویا گیا ہے تیرا جزبہ قلندرنہ
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 8، 2008 #772 وہ مری ریاضت ِ نیم شب کہ س۔۔۔۔لیم صبح نہ مل س۔۔کی تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
وہ مری ریاضت ِ نیم شب کہ س۔۔۔۔لیم صبح نہ مل س۔۔کی تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 8، 2008 #773 نرم ہوا اور پتّ۔۔۔وں میں س۔۔۔۔رگوش۔ی تھی دنیا بھر کو ش۔۔۔۔ک گ۔۔۔زرا ہم دون۔۔۔وں پ۔۔ر
م محبوب خان محفلین جولائی 8، 2008 #774 بھٹکتے باغ میں پھرتے ہو کیوں اے عندلیبو! تم چمن میں گل ہزاروں ہیں ولے اس گل کو آ دیکھو (حاجی لاہوری) اصل نام: میر علی اکبر
بھٹکتے باغ میں پھرتے ہو کیوں اے عندلیبو! تم چمن میں گل ہزاروں ہیں ولے اس گل کو آ دیکھو (حاجی لاہوری) اصل نام: میر علی اکبر
محمد وارث لائبریرین جولائی 8، 2008 #775 رات جل اُٹھتی ہے جب شدّتِ ظلمت سے ندیم لوگ اس وقفۂ ماتم کو سحر کہتے ہیں (احمد ندیم قاسمی)
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 9، 2008 #777 اسے گنوا کہ میں زندہ ہوں اس طرح محسن ک۔۔ہ ج۔۔یسے تیز ہوا میں چ۔۔راغ ج۔۔ل۔۔تا ہے
مغزل محفلین جولائی 9، 2008 #779 [font="urdu_umad_nastaliq"]غمِ ابلاغ میں ہم لوگ آدھے رہ گئے ہیں مکمل بات کی ترسیل کا غم کھا گیا ہے اختر عثمان[/font]
[font="urdu_umad_nastaliq"]غمِ ابلاغ میں ہم لوگ آدھے رہ گئے ہیں مکمل بات کی ترسیل کا غم کھا گیا ہے اختر عثمان[/font]
م محبوب خان محفلین جولائی 9، 2008 #780 یہ دکھ نہیں کہ رہیں بدگمانیاں تابش یہ رنج ہے شکایت بھی نہ کر پایا