زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر
یا وہ جگہ بتا جہاں پر خدا نہیں
( غالب)
مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جا نہیں
کافر کے دل میں جا وہاں پر خدا نہیں
( اقبال)
نعمان بھائی خدا کے لئے اتنا ظلم نہ کریں۔ نہ یہ غالب کا شعر ہے اور نہ دوسرا اقبال کا۔ کیوں ان کی روحوں کو تڑپا رہے ہیں۔
نعمان بھائی خدا کے لئے اتنا ظلم نہ کریں۔ نہ یہ غالب کا شعر ہے اور نہ دوسرا اقبال کا۔ کیوں ان کی روحوں کو تڑپا رہے ہیں۔
ہے غارتِ چمن میںیقیناََ کسی کا ہاتھ
شاخوں پہ انگلیوں کے نشاں دیکھتا ہوں میں
(سیماب اکبر آبادی)