کون ایسا غنی ہے جس سے کوئی
نقد شمس و قمر کی بات کرے
جس کو شوق نبرد ہو ہم سے
جائے تسخیر کائنات کرے
(فیض احمد فیض)
میرا نہیں خیال کہ یہ فیض احمد فیض کے اشعار ہیں۔
فرخ بھائی ، اس بارے میں تصدیق کر دیجیے گا کہ کس کا کلام ہے ، میں تب تک یہی دعا کر رہی ہوں کہ فیض کا ہی ہو کیونکہ آج بغیر ذاتی تصدیق کیے کسی معتبر نام کی فراہم کی گئی معلومات کے مطابق یہاں پوسٹ کیا ہے ۔