نیرنگ خیال
لائبریرین
ہم کو تادیبِ تمنّا یہ کہاں لے آئی
اب تری یاد بھی ایسی ہے کہ جیسے تُو ہے
انورؔ مسعود
اب تری یاد بھی ایسی ہے کہ جیسے تُو ہے
انورؔ مسعود
ہم کو تادیبِ تمنّا یہ کہاں لے آئی
اب تری یاد بھی ایسی ہے کہ جیسے تُو ہے
انورؔ مسعود
وہ کون تھا جو گیا ہے اداس کرکے مجھےواہ۔وہ کون ہے جو مُجھ میں اُداس رہتا ہے۔۔ واہ !
وہ کون ہے جو مجھ میں اداس رہتا ہے
(مشفق خواجہ - عبدالحئی)
اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا
وہ کون ہے جو میرے آس پاس رہتا ہے
جو پاسکا نہ تجھے میں تو کھو دیا خود کواِس شعر میں کچھ غلطی لگتی ہے۔ اور ایسا مضمون تو کسی اور شاعر کا بھی ہے شاید!
یہ میرا عجز ہنر بھی مرا کمال بھی ہے
(مشفق خواجہ - عبدالحئی)
مشفق خواجہ۔ اِن کو نہیں پڑھا۔ اب شوق ہو رہا ہے۔ ان کی کتابوں کے نام بتائیے گا کاشفی بھائی!
لاجوابکچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا
کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو
( احمد فراز )
بہت شکریہ خالد محمود چوہدری بھائیلاجواب
بہن مغل بھائی کا جو شعر یا اشعار آپ کو بہت پسند ہو شئر کریں
یہ رہا میں ۔۔۔ غائب تو خود ہوہمارے مغل بھیا کہاں ہیں آج کل؟