شمشاد
لائبریرین
آج میں نے کڑی بنائی تھی
لیکن کڑی تو میں نے کل کھائی تھی۔
آج میں نے کڑی بنائی تھی
آپ کو فی الحال پچاس نقطے جرمانہ کیا جاتا ہے۔ ٹائم کو اردو میں وقت کہتے ہیں۔
میرا تو ٹیکسٹ باکس ٹھیک ہی ہے۔
آج تو میں ابھی ناشتہ کر کے سو جاؤں گا کہ چھٹی کا مزہ بھی تو لینا ہے۔