آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
اب اتنا بھی میٹھا نہیں چاہیے، ویسے بھی میرا خون میٹھے کے معاملے میں خود کفیل ہے۔
 
میم نون

محفلین
اب اتنا بھی میٹھا نہیں چاہیے، ویسے بھی میرا خون میٹھے کے معاملے میں خود کفیل ہے۔

ذرا خیال رکھیئے گا، آجکل شوگر نامی ایک بیماری بہت سے لوگوں کو تنگ کر رہی ہے۔

میں صبح ایک دوست کے گھر گیا تھا تو چائے کے ساتھ سموسے کھائے اور دوپہر کو گھر میں پاستہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ذرا خیال رکھیئے گا، آجکل شوگر نامی ایک بیماری بہت سے لوگوں کو تنگ کر رہی ہے۔

میں صبح ایک دوست کے گھر گیا تھا تو چائے کے ساتھ سموسے کھائے اور دوپہر کو گھر میں پاستہ۔

میں بھی اسی عام بیماری کا مریض ہوں اسی لیے تو میٹھا کم کھاتا ہوں۔
 
میم نون

محفلین
مجھے تو چنوں والے چاول بالکل بھی پسند نہیں :eek:

آج دوپہر کو کباب کے ساتھ روٹی کھائی ہے اور بعد میں گول گپے :) (الحمد اللہ)
 
شمشاد

لائبریرین
کباب کون سے تھے کہ ان کی بھی کئی ایک اقسام ہیں۔ شامی کباب، گولے کے کباب، چپلی کباب، وغیرہ وغیرہ۔
 
میم نون

محفلین
شامی کباب اور سیخ کباب، یہانپر فریز ہوئے مل جاتے ہیں بس تھوڑے سے تیل میں گرم کرنا ہوتا ہے۔
وہ مزہ تو نہیں آتا جو پاکستان میں تازوں کا آتا ہے لیکن گزارہ چل جاتا ہے۔

آج صبح رات کے سفید چاول اور دال کھائی اور بعد میں چائے کا ایک کپ (الحمداللہ)
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے دوپہر میں مرغا کھایا تھا اور اب آلو قیمہ ملے گا، اب معلوم نہیں آلو قیمہ ہے یا قیمہ آلو ہے۔
 
غیاث

محفلین
کلے ، کلے ای کھا گئے سانوں دس کے موڈ خراب کر دتا ۔

یا تو سب کو دو نہیں تو چپ کر جاؤ۔
 
میم نون

محفلین
میں نے دوپہر میں مرغا کھایا تھا اور اب آلو قیمہ ملے گا، اب معلوم نہیں آلو قیمہ ہے یا قیمہ آلو ہے۔
مجھے تو دونوں ہی پسند ہیں، آپ کو جو زیادہ پسند ہے وہی سمجھ کر کھا لیجیئے۔

جناب اپنا تعارف تو دیں۔
شمشاد بھائی انکا تعارف یہانپر ہے، اور آپنے انکو ویلکم بھی کیا ہے :whistle:
 
غیاث

محفلین
مجھے تو دونوں ہی پسند ہیں، آپ کو جو زیادہ پسند ہے وہی سمجھ کر کھا لیجیئے۔

شمشاد بھائی انکا تعارف یہانپر ہے، اور آپنے انکو ویلکم بھی کیا ہے :whistle:

حافظہ تھوڑا سا کمزور لگتا ہے۔ ویسے انکا بھی قصور نہیں تعارف ابھی قسط وائز شائع ہوگا۔
 
Top