آج کیا پکائیں، پکایا 2

میم نون

محفلین
ابھی امی سے پکوڑوں کی درخواست کی ہے، دیکھیں کیا بنتا ہے۔
بہن نے ابھی ایک کام کرنے کو کہا تھا میرے انکار پر پکوڑے نہ بنانے کی دھمکی دیدی ہے۔ :(
 

mfdarvesh

محفلین
آج آلو کے پراٹھے تھے، خوب کھائے ہیں، یہاں تو گیس کے لوڈ شیڈنگ شروع ہو گئی ہے، پریشر بہت کم اور غائب
 

میم نون

محفلین
پراٹھا کھایا ساتھ میں کوفتے اور شلغم تھے (یہ "گونگلو" کو اردو میں شلغم ہی کہتے ہیں ناں؟) الحمدُ اللہ
 

میم نون

محفلین
پکوڑوں کی درخواست کی ہے تو پکوڑے ہی بنیں گے ناں، ان کی جگہ سموسے تو بننے سے رہے۔
ہاں یہ بھی درست ہے۔ امی نے بھی پکوڑے ہی بنائے تھے، بڑے مزے سے کھائے۔


بھگارے بینگن ایک اچھی ڈش ہے، مگر تیار کرنا کچھ مشکل ہے، آج میرے گھر میں نہیں تھے، پکے تو ضرور آپ سے ای شئیر کروں گا

بہت شکریہ۔ :)
 
Top