شکریہ، اور کل مرغوں کا کیا بنا، اچھے بنے تھے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2011 #442 وہ تو ایک ہی نشست میں ختم ہو گئے تھے۔ دوسرے وقت کے لیے تو بچے ہی نہیں تھے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2011 #449 یہ آلو والے پراٹھے یہ مولی والے پراٹھے، آپ کہیں مجھے غصہ تو نہیں دلا رہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2011 #451 میں نے آپ سب سے آج شام کو بدلہ لے لیا ہے۔ پتہ ہے کیا کھایا ہے، گندلاں دا ساگ اے تے مکھن مکئی - یعنی کہ گندلاں دا ساگ اور مکئی کی روٹی مع مکھن کے۔ ہاں جی۔
میں نے آپ سب سے آج شام کو بدلہ لے لیا ہے۔ پتہ ہے کیا کھایا ہے، گندلاں دا ساگ اے تے مکھن مکئی - یعنی کہ گندلاں دا ساگ اور مکئی کی روٹی مع مکھن کے۔ ہاں جی۔
میم نون محفلین جنوری 9، 2011 #452 یہ "روندو" والی مسکراہٹ کہاں گئی؟ آپ اسے ہی مسکراہٹ سمجھ لیں: روندوووووو
شمشاد لائبریرین جنوری 9، 2011 #453 بالکل نہیں، یہ سب آپ مجھے “تپا“ رہے تھے، ویسے میرے لیے بھی یہ حیران کُن بات تھی کہ خاتونِ خانہ نے آج گندلاں دا ساگ بنایا ہے۔
بالکل نہیں، یہ سب آپ مجھے “تپا“ رہے تھے، ویسے میرے لیے بھی یہ حیران کُن بات تھی کہ خاتونِ خانہ نے آج گندلاں دا ساگ بنایا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2011 #455 مکس سبزی کو اردو میں ملی جُلی سبزیاں کہتے ہیں۔ یہ انگریزی جا تڑکہ کم لگایا کریں۔ آج دوپہر کے کھانے میں قیمہ اور چنے کی دال، سلاد ، پودینے کی چٹنی اور آم کا اچار ہے۔
مکس سبزی کو اردو میں ملی جُلی سبزیاں کہتے ہیں۔ یہ انگریزی جا تڑکہ کم لگایا کریں۔ آج دوپہر کے کھانے میں قیمہ اور چنے کی دال، سلاد ، پودینے کی چٹنی اور آم کا اچار ہے۔
ع عندلیب محفلین جنوری 11، 2011 #457 مکس سبزی کو اردو میں ملی جُلی سبزیاں کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے ہاں تو دیوانی ہانڈی کہتے ہیں۔
مکس سبزی کو اردو میں ملی جُلی سبزیاں کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارے ہاں تو دیوانی ہانڈی کہتے ہیں۔
mfdarvesh محفلین جنوری 11، 2011 #458 عندلیب نے کہا: ہمارے ہاں تو دیوانی ہانڈی کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں پاگل بجھیا بھی اسی کو کہتے ہیں
عندلیب نے کہا: ہمارے ہاں تو دیوانی ہانڈی کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں پاگل بجھیا بھی اسی کو کہتے ہیں
میم نون محفلین جنوری 11، 2011 #459 وہی وہی آج اچار کے ساتھ پراٹھا کھایا، پراٹھے میں تھوڑا سا پیاز اور ہری مرچ بھی تھی