ہاں آج عائشہ آتی ہے تو پو چھ لیجئے گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 5، 2010 #109 آج میں نے بھی آلو انڈے ہی کھا ئے ہیں پڑ اٹھے ساتھ۔ اور ایک کپ چا ئے
شمشاد لائبریرین جون 5، 2010 #112 کل شام کو کروائی تھی ناں چھٹی کہ کھانا باہر سے کھایا تھا۔ اب روز روز تو باہر سے نہیں کھایا جا سکتا ناں۔
کل شام کو کروائی تھی ناں چھٹی کہ کھانا باہر سے کھایا تھا۔ اب روز روز تو باہر سے نہیں کھایا جا سکتا ناں۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2010 #115 ناعمہ عزیز نے کہا: تو آپ ایک ٹائم کھا یا ہی نا کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا بھوکا رہا کروں ایک وقت؟
ناعمہ عزیز نے کہا: تو آپ ایک ٹائم کھا یا ہی نا کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا بھوکا رہا کروں ایک وقت؟
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 6، 2010 #116 تو کیا ہو جا ئے گا؟ وہ لوگ بھی تو ہیں جو ایک وقت کھاتے ہیں اور دو وقت بھو کے رہتے ہیں۔۔
شمشاد لائبریرین جون 6، 2010 #117 ہو گا تو کچھ نہیں لیکن بھوک لگے گی تو کیا کروں گا؟ خالی چائے سے تو پیٹ نہیں بھرتا۔