ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہمممم یہ بھی ہےہو گا تو کچھ نہیں لیکن بھوک لگے گی تو کیا کروں گا؟ خالی چائے سے تو پیٹ نہیں بھرتا۔
ہمممم یہ بھی ہےہو گا تو کچھ نہیں لیکن بھوک لگے گی تو کیا کروں گا؟ خالی چائے سے تو پیٹ نہیں بھرتا۔
پلاؤ بریانی اور بینگن
ظاہر ہے پکوڑے تو الگ ہی بنیں نگے۔۔
اچھا پر کل تو دال چاول بنا لئے تھے۔ اس لئے کڑی آج بنے گی۔۔میرا مطلب تھا کہ کڑی میں ڈالنے کے علاوہ بھی بنانا۔