ناعمہ عزیز
لائبریرین
ابا جی کے کہنے پہ۔۔۔آج کہہ دو گی کہ قیمہ مٹر بنا لیے تھے، اب کڑی کل بنے گی۔ یہ کڑی اگلے دن پر کیوں جا رہی ہے؟
ابا جی کے کہنے پہ۔۔۔آج کہہ دو گی کہ قیمہ مٹر بنا لیے تھے، اب کڑی کل بنے گی۔ یہ کڑی اگلے دن پر کیوں جا رہی ہے؟
چٹنیاں بنی بنائی لا کے رکھی ہوئی ھیں مختلف اقسام کی آُپ فکر نہ کریں
اسے تو کھائے بھی بہت دن ہو گئے۔ رات کو مسر چاول بنے تھے آج شام کو پتا نہیں کیا بنتا ہے۔۔۔۔۔۔اب تم نے ابا جی کا نام لگا دیا ہے، اب تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔
تو پھر آج بھی بنی کہ نہیں؟