پیارے بچوں میں چولہے پر اسوقت اپنی ہانڈی چڑھائے خود نیٹ پے ہوں دھیان رکھنا مجھے ڈوئی شوئی مارنی ہے ،،، نیچے لگ گیا اگر سالن تو پھر سے سوچ وچار کرنا پڑے گا ،،
ڈوئی تو ہلانی جلانی ہی ہوتی ہے ناں مطلب ہر دس ۔ منٹ بعد ایک طرح سے جائزہ لینا ہوتا ہے کہیں سالن نیچے نا لگ جائے ورنہ میں جب کبھی رکھکر ادھر محفل پر آجاتی ہوںتو سالن نیچے لگنے کی بوُ سے اٹھکر بھاگتی ہوں
مگر شکر ہے آج ایسا نہیں ہوا ،،
نہیں آپ سب پوسٹ کرسکتے ہیں چھوٹے بھا اسدن مجھے بس ایسے ہی کچھ غصہ آگیا تھا تو لکھ دیا تھا ۔، غلطی سے ایک تو مجھے خواہمخواہ غصہ آجاتا ہے بس اب میں نے طے کرلیا ہے ایک ہفتہ کسی پے بھی غصہ نہیں کرنا ۔۔ اسطرح آہستہ آہستہ میں بھی کچھ پریکٹس کرلوں کہ غصہ نہیں ، ۔ ۔
آنکھ تو ایک بند ہوتی ہے اسکی ساتھ میں آواز بھی بیٹھ جاتی ہے ۔
میرے گھر آیا ہو تو کچھ دیر لگ جائے مجھے بریانی بنانے کو تو اسکی آنکھ چھوٹی ہوجاتی ہے مجھے سمجھ آجاتی ٹونی سے اب برداشت نہیں مزید بھوک ، ،