آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کباب ، ٹکیاں پکوڑے ، مچھلی فرائی ، انڈے آلو ، چنے ، وغیرہ وغیرہ ۔۔ سبزی نہیں پکتی ٹھیک سے ۔۔
مگر پکانے کا انداز ذرا مختلف ہے کہ میں مرچوں کا استعمال انتہائی کم کرتا ہوں بلکہ نہیں کرتا کہیں تو زیادہ مناسب ہو گا ۔۔ البتہ پکنے کے بعد کالی مرچ پسند کرتا ہوں ۔۔
ماں جی کہتی ہیں چائے بڑی اچھی بناتا ہے میرا لائق بچہ :) مگر جب سے پینا چھوڑی ہے بنانا بھی چھوڑ دی ۔۔
وسلام

اور چاول، بریانی، پلاؤ وغیرہ

بیچلرز جو پکا سکتے ہیں وہ شادی شدہ تو کیا خواتین بھی نہیں پکا سکتیں۔ یہ میرا تجربہ ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرے لئے تو فارسی ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترجمہ کہاں ہے؟۔۔۔۔۔۔نہیں میرا مطلب ہے کہ فل بچپن سے :grin:

فارسی میں نے بھی نہیں پڑھی کہ پھر تیل بیچنا پڑتا۔

پنجابی میں لکھا تھا " دال جیہڑی نبے نال" یعنی کہ دال جو ساتھ دیتی ہے۔ غریب آدمی کی ساتھی جو ہوئی۔ لیکن اب تو دالیں بھی اتنی مہنگی ہو گئی ہیں کہ مرغی سستی لگتی ہے۔
 
ف۔قدوسی

محفلین

:laughing: اب پھر لفظوں کے کنجوس مت کہنا
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں جتنے لوگ آ رہے ہیں، ان کے لیے کھانے کا بندوبست کرو گی؟

ویسے تمہارے تعارف کا دھاگہ ہے کہاں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top