آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
مجھے بالکل پسند نہیں ۔۔ بلکہ کڑی دیکھ کر میں دستر خوان سے اٹھ جاتا ہوں ۔۔
وسلام
 

حسن علوی

محفلین
ناشتے میں‌کمال ہو گیا آج تو دعائیں لے گیا رومیٹ، پراٹھہ اور ساگ کھلا دیا (گرچہ بازار سے بنے بنائے ہی لایا تھا)
 

حسن علوی

محفلین
دعا سے بڑھ کر کچھ نہیں شمشاد بھائی، ویسے آج بڑے دنوں بعد رجّ کے ناشتہ کیا۔

آپ کہیئے کتنے لیٹر چائے پی چکے:confused:
 

ف۔قدوسی

محفلین
آج دوپہر کیلئے چاول،مرغی،سلاد،شربت،دودھ والی چائے اور ہری چائے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور شام کیلئے وہی چاول اور گوشت
 

طالوت

محفلین
(کھانے پکانے سے یاد آیا آپ نے شتر کے انڈے کا پوچھا تھا مگر دھاگہ مقفل تھا۔۔ انڈا تو نہیں ملا مگر اس کے گوشت کا قیمہ مل گیا ہے ۔۔ عربی میں اس کا نام نہیں پتا تھا سو اشاروں سے سمجھانا پڑا۔ پہلے مرغی سمجھائی پھر اسے 6 فٹ کا کیا تو معلوم ہوا کہ اسے ترکیی کہتے ہیں:))
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ننھی سی جان کہاں ہے یہ، دس بہنیں، تین بھائی، ایک ماما اور ایک بھابھی ہیں، کُل ملا کے ماشاء اللہ پندرہ افراد بنتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top