آج کیا پکائیں/پکایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ کام تو بہت عرصے سے شروع کر رکھا ہے۔
بازار جو لاتے ہیں وہ ثابت مرغے ہوتے ہیں۔ ان کی کھال اتارنی ہوتی ہے اور بوٹیاں کرنا ہوتی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
:(

آج میں کچھ نہیں کھا سکتی کہ کل کچھ گرم گرم کھالیا تھا آج منہ میں چھالہ پڑگیا ہے ۔۔ :worried:
لہذا ابن ِ بھیا آپ دال کھاسکتے ہیں :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
:confused: اس دن سے ایک دو دن پہلے بھی آپ نے مولی پراٹھے کھائے تھے :chatterbox: یہ اسی د ن کا باسی مولی پراٹھا مسالے کا پراٹھا کھایا کہ نئی مولیاں تھیں :chatterbox: ؟

:sad2: مجھ سے کچھ بھی ٹھیک سے کھانے نہیں ہورہا کہ منہ میں چھالہ بنا ہوا ہے اسی کی درد بھگت رہی ہوں :noxxx:
کل میں بھی آلو کے پراٹھے بناتی ہوں :party:
 

نین کنول

محفلین
جی مجھے بھی پڑھ کر اپنی دادی کے ہاتھ کے مولی کے پراٹھے یاد آ جاتے ہیں بوچھی آپ کا چھالہ ٹھیک ہوا کہ نہیں
 

dxbgraphics

محفلین
حیرت ہے کہ آج دبئی میں بھی گرمی نہیں ہے ۔ گرما گرم گاجر کا حلوہ کھانے کو جی کرتا ہے
 

تیشہ

محفلین
جی مجھے بھی پڑھ کر اپنی دادی کے ہاتھ کے مولی کے پراٹھے یاد آ جاتے ہیں بوچھی آپ کا چھالہ ٹھیک ہوا کہ نہیں


جی نین ، آج بہتر ھے کہ میں بھی چٹ پٹے سپائسی کھانے ریگولر کھارہی ہوں درد ہوتی ہے مگر کھانا نہیں چھوڑا:chatterbox: اور شاید اسی وجہ سے آج بہت بہتر ہے۔ ختم ہورہا ہے اس لئے آج زیادہ درد نہیں ہے :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top