شمشاد نے کہا:یہ آپ کی ایک ایک ڈش کتنے کتنے وقت چلتی ہے؟؟؟
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:پیٹ خراب ہوگا آپکا ،![]()
باجو ایسی بدعا تو نہ دیں۔ یہ لیں آدھی آپ لے لیں۔ قسم سے بہت مزیدار ہے۔
عموماً چار سے چھ وقت کا کھانا، یعنی دو تین دنشمشاد نے کہا:یہ آپ کی ایک ایک ڈش کتنے کتنے وقت چلتی ہے؟؟؟
صرف دو دنوںسےبوچھی نے کہا:ہاں واقعی چھوٹے بھیا
کتنے دنوں سے میں آپکی یہی سالن سن رہی ہوں
![]()
اوہ، کہیں آپ بیمار تو نہیں؟ اللہ خیر کرے، اپنی خیریت سے جلد آگاہ کریںنوید ملک نے کہا:ہاٹ اینڈ سار بلکہ ساڑ سوپ بس![]()
خیریت ہی ہے جناب ، بس کچھ نزلہ اور بخار کے ساتھ لُکن مٹی کھیل رہے ہیںقیصرانی نے کہا:اوہ، کہیں آپ بیمار تو نہیں؟ اللہ خیر کرے، اپنی خیریت سے جلد آگاہ کریںنوید ملک نے کہا:ہاٹ اینڈ سار بلکہ ساڑ سوپ بس![]()
یہ کیا ہوتا ہے جناب، اس کی ترکیب؟زکریا نے کہا:تریاکی چکن