قیصرانی
لائبریرین
میںنے تو رشک سے اچھی طرح جل بھن کر کہا تھاحجاب نے کہا:زبردستی بریانی کھانی ہو تو میری شکل بھی ایسی بنتی ہے
میںنے تو رشک سے اچھی طرح جل بھن کر کہا تھاحجاب نے کہا:زبردستی بریانی کھانی ہو تو میری شکل بھی ایسی بنتی ہے
قیصرانی نے کہا:باجو، وہ جو ملکہ تاریک جادو تھیں،و ہ بندے کھاتی تھیں۔ آپ نے لکھا نا کہ مسٹر، تو اس سے مجھے ایسا لگا
واہ، باجو ہوں تو ایسیبوچھی نے کہا:اور بریانی کے لئے منہ نہ بنائیں کل سے میری دو چھٹیاں اور کل میں دوپہر میں بنا رہی ہوں بریانی ۔ اک پلیٹ آپکو ٹیکیسٹ کر دوں گی ۔
حجاب نے کہا:قیصرانی نے کہا:اُففففحجاب نے کہا:
زبردستی بریانی کھانی ہو تو میری شکل بھی ایسی بنتی ہے
شمشاد نے کہا:حجاب نے کہا:قیصرانی نے کہا:اُففففحجاب نے کہا:
زبردستی بریانی کھانی ہو تو میری شکل بھی ایسی بنتی ہے
مثلاّ کیسی؟ کہیں آپ کے اوتار جیسی تو نہیں بنتی؟
حجاب نے کہا:شمشاد نے کہا:حجاب نے کہا:قیصرانی نے کہا:اُففففحجاب نے کہا:
زبردستی بریانی کھانی ہو تو میری شکل بھی ایسی بنتی ہے
مثلاّ کیسی؟ کہیں آپ کے اوتار جیسی تو نہیں بنتی؟
جی میرے اوتار جیسی ہی بنتی ہے،اداس بلّی
شمشاد نے کہا:حجاب نے کہا:شمشاد نے کہا:حجاب نے کہا:قیصرانی نے کہا:اُففففحجاب نے کہا:
زبردستی بریانی کھانی ہو تو میری شکل بھی ایسی بنتی ہے
مثلاّ کیسی؟ کہیں آپ کے اوتار جیسی تو نہیں بنتی؟
جی میرے اوتار جیسی ہی بنتی ہے،اداس بلّی
کمال ہے بریانی زبردستی آپ کو کھانے پڑتی ہے اور اداس بلی ہو جاتی ہے
ویسے ترکیب تو بتادیتیں کھڑے مصالحے کے گوشت کیبوچھی نے کہا:میں پکا بنا آئی ۔ کھڑے مسالے کا گوشت ، بیٹھآ آی ہوں ۔ ساتھ میں چکن بون لیس ۔ اور بریانی،
بہت خوبشمشاد نے کہا:اس میں ترکیب کی کیا بات ہے، یہ کھڑے ہو کر بنایا جاتا ہے، بس اور کیا۔