آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
ابھی تک تو کچھ کھایا ہی نہیں، جب کھاؤں گا تو لکھ دوں گا۔

ویسے یہ دو دو چیزیں اکٹھی یعنی کہ مچھلی بریانی بھی اور حلیم بھی :)

جی دو چیزیں ساتھ اس لیئے کہ آج سے منگل تک کی چھٹیاں ہیں تو ہمارے ہاں فرمائشی پروگرام چل رہا ہے :)
 

حجاب

محفلین
ماوراء تم نے ابھی تک حلیم بنائی نہیں اب بنا ہی لو ۔

میں نے آج ۔۔۔۔۔ یخنی پلاؤ۔شامی کباب۔رائتہ۔چھولے ۔
 

ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء تم نے ابھی تک حلیم بنائی نہیں اب بنا ہی لو ۔

میں نے آج ۔۔۔۔۔ یخنی پلاؤ۔شامی کباب۔رائتہ۔چھولے ۔
میں کل بنانے لگی تو دیکھا کہ گھر میں حلیم تھی ہی نہیں۔ پھر سپیشل پاکستانی دکان گئی۔ وہاں سے بھی نہیں ملی۔ کہہ رہے تھے کہ ایک،دو دن میں آ جائے گی۔ اس کا انتظار کر رہی ہوں۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top