بس ٹھیک ہے، تب تک حلیم کی تصویر دیکھ دیکھ کر گزارہ کرو۔
قیصرانی لائبریرین جنوری 31، 2007 #584 ضبط نے کہا: دال چاول۔ شکر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی، شکر ہے ٹرکش شوارمہ یعنی ٹرکش کباب
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2007 #588 شاہ جی آپ جو جو کھا رہے ہیں ناں میں لکھتا جا رہا ہوں، اکیلے اکیلے ہی آپ نشے لے رہے ہیں۔
نوید ملک محفلین فروری 1، 2007 #596 قیصرانی نے کہا: نوید ملک نے کہا: گوبھی گوشت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنےےےےے دن بعد کھایا آج ۔ یم یم
قیصرانی نے کہا: نوید ملک نے کہا: گوبھی گوشت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنےےےےے دن بعد کھایا آج ۔ یم یم
قیصرانی لائبریرین فروری 1، 2007 #597 نوید ملک نے کہا: اتنےےےےے دن بعد کھایا آج ۔ یم یم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ماوراء محفلین فروری 1، 2007 #599 میری حلیم کا بھی سامان آ گیا ہے۔ اب کل بنا کر لکھوں گی کہ آج میں نے حلیم پکائی اور کھائی۔