پالک گوشت
ماوراء محفلین فروری 2، 2007 #604 حجاب۔۔۔۔۔ آج میں نے حلیم بنا لی۔ لیکن آج کچھ زیادہ ہی مزے کی بنی تھی۔ کیونکہ میں نے تمھارے طریقے سے بنائی تھی۔
حجاب۔۔۔۔۔ آج میں نے حلیم بنا لی۔ لیکن آج کچھ زیادہ ہی مزے کی بنی تھی۔ کیونکہ میں نے تمھارے طریقے سے بنائی تھی۔
ماوراء محفلین فروری 2، 2007 #606 میرے علاوہ دو بندے ہیں گھر میں۔ دونوں نے کھائی ہے۔ اور اللہ جانے تب کی کتنی بار کھا چکے ہیں۔ کیا آپ نے کھانی ہے؟
میرے علاوہ دو بندے ہیں گھر میں۔ دونوں نے کھائی ہے۔ اور اللہ جانے تب کی کتنی بار کھا چکے ہیں۔ کیا آپ نے کھانی ہے؟
ماوراء محفلین فروری 2، 2007 #608 میرا بھابھی کو پیغام دیجئے گا۔ کہ وہ آپ کو میری طرف سے حلیم بنا کر دے دیں۔ یا کہیں تو ایک پلیٹ پیک کر کے بھیج دوں؟
میرا بھابھی کو پیغام دیجئے گا۔ کہ وہ آپ کو میری طرف سے حلیم بنا کر دے دیں۔ یا کہیں تو ایک پلیٹ پیک کر کے بھیج دوں؟
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2007 #609 اگر پیک کر کے بھیج دو گی تو اللہ میاں تمہیں اچھا سا ۔۔۔۔۔ دے گا۔ جلدی کرو۔
ماوراء محفلین فروری 3، 2007 #610 اللہ میاں مجھے سب کچھ دے چکے ہیں۔ لیکن حلیم آپ کے لیے بھجوا رہی ہوں کیا یاد کریں گے۔
حجاب محفلین فروری 3، 2007 #614 ماوراء نے کہا: حجاب۔۔۔۔۔ آج میں نے حلیم بنا لی۔ لیکن آج کچھ زیادہ ہی مزے کی بنی تھی۔ کیونکہ میں نے تمھارے طریقے سے بنائی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہ اسپیشل طریقہ کسی اور کو نہ بتانا
ماوراء نے کہا: حجاب۔۔۔۔۔ آج میں نے حلیم بنا لی۔ لیکن آج کچھ زیادہ ہی مزے کی بنی تھی۔ کیونکہ میں نے تمھارے طریقے سے بنائی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہ اسپیشل طریقہ کسی اور کو نہ بتانا
قیصرانی لائبریرین فروری 4، 2007 #619 قیصرانی نے کہا: مٹر گوشت، آخری دن، ابھی سبزی مکس بنانے کا سوچ رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچ سوچ ہی رہی
قیصرانی نے کہا: مٹر گوشت، آخری دن، ابھی سبزی مکس بنانے کا سوچ رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوچ سوچ ہی رہی