آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
تو آج کھانا کھانے کی چھٹی؟
جی ناشتہ کیا تھا بس، ایک چپاتی، پھر دوپہر کا کھانا شہر سے کھا لیا تھا، رات کے کھانے کا سوچا بناؤں، پھر سوچا کہ بازار سے ہی کچھ لے آؤں، پھر ابھی گیا تو ساری دوکانیں بند :(
 
تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:

:shock:
تو کیا ابھی تک کوئی نہیں ملی جو آپ کے لیے پہلے سے کھانا تیار کر کے بیٹھی ہو۔۔۔چچ چچ چچ چچ
رناں والیاں دے پکن پرناٹھے تے
چھڑیاں دی اگ نہ بلے
:lol:
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:

ارے واہ۔ جناب کو اب بڑی باتیں آ گئی ہیں۔ اپنا وقت بھول گئے۔ :wink: :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ مدعی سست اور گواہ چست والا معاملہ کیوں ہے؟

تمہیں پتہ ہونا چاہیے کہ شاہ جی کی شادی ہو چکی ہے اور ان کی “ وہ “ ان کے ساتھ ہی ہے۔ :wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
تو کیا ابھی تک کوئی نہیں ملی جو آپ کے لیے پہلے سے کھانا تیار کر کے بیٹھی ہو۔۔۔چچ چچ چچ چچ
رناں والیاں دے پکن پرناٹھے تے
چھڑیاں دی اگ نہ بلے
:lol:
ملی تھی، پر یہاں ملازم رکھنا بہت مہنگا ہے :D
شائد آپ نےنیچے دیئے گئے میرے شعر پر غور نہیں کیا
 
تیلے شاہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو آج کھانا کھانے کی چھٹی؟
جی ناشتہ کیا تھا بس، ایک چپاتی، پھر دوپہر کا کھانا شہر سے کھا لیا تھا، رات کے کھانے کا سوچا بناؤں، پھر سوچا کہ بازار سے ہی کچھ لے آؤں، پھر ابھی گیا تو ساری دوکانیں بند :(
:shock:
تو کیا ابھی تک کوئی نہیں ملی جو آپ کے لیے پہلے سے کھانا تیار کر کے بیٹھی ہو۔۔۔چچ چچ چچ چچ
رناں والیاں دے پکن پرناٹھے تے
چھڑیاں دی اگ نہ بلے
:lol:
ارے واہ۔ جناب کو اب بڑی باتیں آ گئی ہیں۔ اپنا وقت بھول گئے۔ :wink: :lol:
کیوں بھئ مجھے کیا ہوا تھا
:shock:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top