آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟

ارے تو کیا ہوا ماوراء ۔۔۔ کہ شمشاد بھائی نے دماغ غائب کروادیا ۔۔۔ ایسی چیز رکھنے کا کیا فائدہ تھا جو کام ہی نہیں کرتی تھی ۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جی شکریہ مارواء، میں تو اپنا حصہ بھی دوسروں کو دینے کے چکر میں ہوں، تمہیں بتایا ہے ناں کہ میں مرغی نہیں کھاتا اور پھر ہو بھی ہمسایوں کی پکڑی ہوئی، وہ ہمسایہ بیچارہ ابھی تک اپنی مرغی کے انتظار میں ہے کہ واپس آ جائے گی۔ بیچارہ۔
او ہاں یاد آیا۔۔ ہمسائے کی مرغی بیمار تھی، اس لیے اس نے گھر سے باہر نکال دی کہ اب اس کے کس کام کی۔ وہ ظفری پکڑ لائے۔ اور آپ کی دعوت کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ :)

ہو تو تم بھی اس سازش میں اس کی برابر کی شریک اور اب سارا الزام اس اکیلے پر لگایا جا رہا ہے۔
بھئی، مجھے تو معلوم نہیں تھا۔ کہنے لگے کہ جلدی سے کوئی آسان سی ترکیب بتا دو۔ مرغی بنانی ہے۔ میں نے جلدی سے۔۔ آسان سی ترکیب بتا دی۔ خدا گواہ ہے۔ اس کے بعد مرغی کا کیا حال ہوا۔۔مجھے کچھ معلوم نہیں۔ وہ تو مجھے بعد میں خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا۔ کہ مرغی بیمار تھی۔ اور مرغی ہسپتال سے بھاگی ہوئی تھی۔ اب کس حال میں ہے۔ خدا بہتر جانتا ہے۔ یا ظفری۔
273_pata_nahi_1.gif
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟

ارے تو کیا ہوا ماوراء ۔۔۔ کہ شمشاد بھائی نے دماغ غائب کروادیا ۔۔۔ ایسی چیز رکھنے کا کیا فائدہ تھا جو کام ہی نہیں کرتی تھی ۔ :lol:
پتہ کیا ظفری۔۔ کام ہر چیز کر جاتی ہے۔ لیکن بس ذرا اس کا صحیح استعمال کرنا ہوتا ہے۔ میں نے تو آپ کو دماغ دینے کا سوچا تھا۔ کہ آپ کا بھلا ہو جائے گا۔ خیر۔۔ اب تو شمشاد بھائی میرا دماغ لے گئے۔ چلو۔۔ کسی کے کام آ جائے گا۔ صدقہ جاریہ ہے۔ اپنی خیر ہے۔
273_pata_nahi_1.gif
 
ظفری

لائبریرین
صدقہ جاریہ بھی اسی چیز کا ہوتا ہے جو کسی کے کام آئے ۔۔۔ :wink:

اب پتا نہیں ۔۔ شمشاد بھائی نے اس کے ساتھ کیا کیا ہوگا ۔۔۔
273_pata_nahi_1.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو :?
ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟
یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟ :?: :?:

میرے ہاتھ کا کھانا کہان بن رہا ہے؟؟ :roll:
کل جس کے انتظار میں لنگر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
کل۔۔۔کل کیا ہوا تھا۔۔ ایک تو میری یاداشت۔۔ کل کی باتیں بالکل یاد نہیں رہتیں۔ :roll:

کل کی باتیں یاد رکھنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے اور اس کو دماغ کہتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ وہ سب کے پاس نہیں ہوتا۔
میں ابھی اللہ میاں کو آپ کی شکایت کرتی ہوں۔ ایک منٹ ٹھہر جائیں۔
273_1_min_1.gif

273_comp26_1.gif

کیوں تم کیوں شکایت لگاؤ گی؟ تمہارا مرغی سے کیا رشتہ؟
لو جی :shock: ۔۔ خود مرغوں سے رشتے داریاں۔۔ اور مجھ سے سوال۔۔؟ :roll:
اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟

لیکن مرغی کی شکایت لگانے کا کیا فائدہ؟ تمہارا دماغ اس نے تھوڑا ہی غائب کروایا ہے۔
 
کرنا کیا ہے؟ بہت دیر سے محدب عدسہ لیکر اس میں سے کچھ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، ابھی تک تو کچھ بھی نہیں ملا۔
 
ظفری

لائبریرین
بلکل ۔۔ بلکہ سر بھی ساتھ جانا چاہیئے تھا ‌ پورا جملہ کچھ یوں بنتا کہ “ پہلا سر جس کے اندر کی ایک اہم چیز غائب ہے ۔ “
۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
ظفری نے کہا:
صدقہ جاریہ بھی اسی چیز کا ہوتا ہے جو کسی کے کام آئے ۔۔۔ :wink:

اب پتا نہیں ۔۔ شمشاد بھائی نے اس کے ساتھ کیا کیا ہوگا ۔۔۔
273_pata_nahi_1.gif

کرنا کیا ہے نادرالوجود چیز ہے۔ ایسی چیزوں کی بڑی قدر ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :idea:

یہ تو بالکل نیا لگتا ہے۔ ابھی تو استعمال بھی شروع نہیں ہوا اس کا۔ کیا خیال ہے اس کو میوزیم میں نہ رکھوا دیں۔
 
ہاہاہاہا۔ زبردست آئیڈیا رضوان اور شمشاد بھائی۔ لیکن ایک بات کا خیال رہے۔ میں نے مفت میں کسی کو نہیں دینا۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
نہیں بھئی تم تکلف کر رہی ہو :?
ایسے کیسے بغیر کھانا کھائے؟؟؟؟؟؟
یا اپنے ہاتھ کا پکایا کھانا کھانے سے پرہیز ہے؟ :?: :?:

میرے ہاتھ کا کھانا کہان بن رہا ہے؟؟ :roll:
کل جس کے انتظار میں لنگر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
کل۔۔۔کل کیا ہوا تھا۔۔ ایک تو میری یاداشت۔۔ کل کی باتیں بالکل یاد نہیں رہتیں۔ :roll:

کل کی باتیں یاد رکھنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز ہوتی ہے اور اس کو دماغ کہتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ وہ سب کے پاس نہیں ہوتا۔
میں ابھی اللہ میاں کو آپ کی شکایت کرتی ہوں۔ ایک منٹ ٹھہر جائیں۔
273_1_min_1.gif

273_comp26_1.gif

کیوں تم کیوں شکایت لگاؤ گی؟ تمہارا مرغی سے کیا رشتہ؟
لو جی :shock: ۔۔ خود مرغوں سے رشتے داریاں۔۔ اور مجھ سے سوال۔۔؟ :roll:
اور شکایت بھلا کیوں نہ لگاؤں۔۔۔ میرا دماغ غائب کروا دیا۔۔اور کہتے ہیں شکایت کیوں لگاؤں گی؟؟

لیکن مرغی کی شکایت لگانے کا کیا فائدہ؟ تمہارا دماغ اس نے تھوڑا ہی غائب کروایا ہے۔
hww۔ مرغی کی بھلا شکایت میں کیوں لگانے لگی۔آپ کی لگانی ہے۔ :twisted:
 
تو میں کب مفت میں لے رہا ہوں۔ ساتھ میں کیا دو گی؟
 
میری شکایت، لیکن وہ کیوں، میں نے کیا کیا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
بلکل ۔۔ بلکہ سر بھی ساتھ جانا چاہیئے تھا ‌ پورا جملہ کچھ یوں بنتا کہ “ پہلا سر جس کے اندر کی ایک اہم چیز غائب ہے ۔ “
۔ :lol:
کیا کہہ رہے ہیں۔۔
273_6da22096_1.gif
میں نے اس اہم چیز کا استعمال کر بھی لینا ہے۔ :twisted:

میں تو کہتا ہوں کر ہی لو، ایسے ہی پڑا پڑا کہیں خراب ہی نہ ہو جائے، ہاں نمک ذرا کم رکھنا۔
 
وہ تو آپ لے اڑے۔۔۔ نمک، مرچ کا تو آپ نے حساب رکھنا ہے۔ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top