شمشاد
لائبریرین
قیصرانی نے کہا:تہس نہسماوراء نے کہا:میرا دل کرتا ہے۔۔ہر چیز تحس نحس کر دوں۔ دانتوں کو پیسنے والا غصہ آتا ہے۔![]()
رضوان، ابھی جائیے گا بالکل نہیں۔ آپ کے دوست کچن میں مرغی کا ستیا ناس کر رہے ہیں۔ مرغی کو چولھے پر چڑھا کر ابھی آ رہے ہیں۔![]()
فی الحال تو تہس نہس کا تہس نہس ہو گیا ہے۔
آگے پتہ نہیں کیا ہو گا۔