چکن بریانی
سارہ خان محفلین مئی 22، 2007 #1,230 شمشاد نے کہا: سارہ خان نے کہا: پالک گوشت ۔۔ کھجوریں اور آم ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پالک گرم کھجوریں گرم آم گرم اتنی گرمی میں اتنا کچھ گرما گرم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ھمم یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا کے سب کچھ گرم گرم ہے ۔۔ اور کھا بھی لیا تھا ۔۔ اللہ کا شکر ہے کچھ نہیں ہوا ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ابھی تک ۔۔
شمشاد نے کہا: سارہ خان نے کہا: پالک گوشت ۔۔ کھجوریں اور آم ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پالک گرم کھجوریں گرم آم گرم اتنی گرمی میں اتنا کچھ گرما گرم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ھمم یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا کے سب کچھ گرم گرم ہے ۔۔ اور کھا بھی لیا تھا ۔۔ اللہ کا شکر ہے کچھ نہیں ہوا ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ابھی تک ۔۔