آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شلجم گوشت، بعض اس کو شلخم بھی کہتے ہیں، پنجابی میں اسے گھونگلو کہتے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
میں نے تو ابھی تک کچھ نہیں کھایا ہے کہ رضوان نے کہا تھا کہ آج وہ لنگر لوٹ کر لائے گا ۔۔۔ ابھی تک تو نہیں آیا ہے ۔ :cry:
 

ظفری

لائبریرین
نیت ابھی تو نہیں کی ہے ۔۔ کیا پتا اس دفعہ رحیماں بھکارن بھی اس کے ساتھ ہی آجائے ۔۔۔۔۔

کہ اس نے ہی شاید کچھ لنگر اکٹھا کیا ہوا ہو ۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top