شمشاد نے کہا:یہ لیں چار ہو گئے ایک ہی وقت میں قیمہ کھانے والے۔
لیکن یار ماں کی پکائی ہانڈی روٹی کی بات ہی اور ہے، یہ اور بات آجکل امی کو کچن میں کم سے جانے دیتے ہیں۔شمشاد نے کہا:اتنا لمبا انتظار کرنے کی کیا ضرورت ہے، بیسن بھی ملتا ہے اور باجرے کا آٹا بھی عام مل جاتا ہے چکیوں پر اور لسی تو ہر بقالے پر موجود ہے۔
ویسے بیسن کی روٹی کا جوڑ گندلوں کا ساگ ہوتا ہے، پالک نہیں۔