آج کیا پہنا ہے

شمشاد

لائبریرین
آج ذرا باربرداری کا کام کرنا تھا تو جین کی رف سی پینٹ اور رف سی سوتی قمیص
 

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آج ذرا باربرداری کا کام کرنا تھا تو جین کی رف سی پینٹ اور رف سی سوتی قمیص
کب تک فارغ ہوجائیں گے کے لگے ہاتھوں میرا بھی تھوڑا سا۔۔۔۔۔ :wink:

شاہ جی آپ کے لیے جب کہیں حاضر ہیں، سونے کے کپڑے اتار کر رف والے پہن لیں گے۔ کہیے تو آتے ہوئے پک اپ لیتا آؤں؟
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی اس دن کیا پوچھ لیا، اس کے بعد ادھر آیا ہی کوئی نہیں۔

آج جمعہ کی مناسبت سے شلوار قمیص، سفید رنگ کی۔
 
Top