ظفر احمد کا نے دھاگہ شروع کیا تھا اور جب بھی یہ رک گیا وہی آ کر چلاتے تھے۔ اس بار زینب نے اس دھاگے کو حرکت دی ہے۔
ضبط لکھا تو ٹھیک کرو ، مجھے لگا تم لکھ رہے ہو کہ ''
ظفر احمد کانے نے دھاگہ شروع کیا تھا ،
باجو جلدی میں کیسی کیسی غلطیاں ہوگئیں آج مجھ سے۔
کیوں پیچھے پولیس پڑی ہوئی ہے کیا ۔
واہ بوچھی اور شمشاد کتنی اچھی سوچ ہے آپ دونوں کی رنگ و نسل کے بارے میں۔
It is never late to turn to ALLAH SWT and His teachings about humanity
میں آپ سے بالکل متفق ہوں لیکن جو حقیقت ہے وہ میں نے آپ کو بتائی ہے۔
کیا کر کے بھاگے ہو ؟