ہاں ناں کلر ہی بتانا ہوتا ہے کیونکہ عموما شلوار قمیض ہی پہنا ہوتا ہے۔نہیں ہنسی تو یوں آ رہی ہے کہ کپڑے ہی پہنے ہوں گے نا جو پہنتے ہوتے ہیں ہم ۔کوئی سپیشل ڈریس تو سپیشل ڈے کو پہنا جاتا ہے جسکا بتایا جائے ۔۔اب یہ کیا بات کہ آج کیا پہنا ۔۔۔ یا تو کلر کی بات ہو کہ کس رنگ کا پہنا ہے تو ٹھیک ہے
بات تو سچ ہے دادی کینہیں ہنسی تو یوں آ رہی ہے کہ کپڑے ہی پہنے ہوں گے نا جو پہنتے ہوتے ہیں ہم ۔کوئی سپیشل ڈریس تو سپیشل ڈے کو پہنا جاتا ہے جسکا بتایا جائے ۔۔اب یہ کیا بات کہ آج کیا پہنا ۔۔۔ یا تو کلر کی بات ہو کہ کس رنگ کا پہنا ہے تو ٹھیک ہے
دادیبات تو سچ ہے دادی کی
اور کل والا کیا تھامیں نے کل والا ڈریس
جو آج پہنا ہےاور کل والا کیا تھا