آج کیا پہنا ہے

آپ نے ورڈنگ اور طرح یوز کی نا کہ پیسے لگتے ہیں میں سمجھی دانٹا ہے :)
اوتار کی مانو سے مجھے میری مانو کی یہ تصویر یاد آ جاتی ہے ہر بار۔

19632110336358527079600.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں محسن بھائی، آگے کا تو ابھی لکھنا تھا کہ بات بیچ میں ہی رہ گئی۔

گرما گرم سموسے، ساتھ میں چنے اور میٹھی چٹنی لینے گیا تھا، شلوار قمیص پہنی ہوئی کہ چٹنی والا لفافہ پھٹ گیا اور میری قمیص پر ساری چٹنی گر گئی۔
 
Top