محسن وقار علی
محفلین
گرئیش وائیٹ کلر کا شلوار قمیض سوٹ اور براؤن جرسی
کل اور آج کیا پہنا تھا اور ہےجو آج پہنا ہے
نیلی جینز۔۔ نیلی اور سفید دھاریوں والی ٹی شرٹ۔۔
بھئی آپ نے مجھے ٹیگ نہیں کیا تھا تو میں قدرتی طور پر یہی سمجھا کہ آپ دھاگے کے بنانے والے سے پوچھ رہے ہیںمحسن وقار علی یار اتنی سنجیدگی سے پوچھا تھا میں نے۔
یہ تو میں نے آپ کے ہنسنے کے بعد بات کی، ویسے دیکھتے ہیں اس لڑی کے مالک کیا کہتے ہیں کہ انہوں نے کتنا پوچھا تھا، ویسے سر سے شروع کرتا ہوں۔بھئی آپ نے مجھے ٹیگ نہیں کیا تھا تو میں قدرتی طور پر یہی سمجھا کہ آپ دھاگے کے بنانے والے سے پوچھ رہے ہیں
اس حد تک بتا دیں جہاں تک آپ کو یقین ہو کہ مراسلہ حذف نہیں کیا جائے گا
جو پرسوں پہنا تھا ہی ہی ہی ہیکل اور آج کیا پہنا تھا اور ہے
اور جو پچھلی عید سے پہن رکھا ہے ، ہے نا؟؟ ہا ہاجو پرسوں پہنا تھا ہی ہی ہی ہی
ایک چیز پھر بھی بھول گئے ناں۔یہ تو میں نے آپ کے ہنسنے کے بعد بات کی، ویسے دیکھتے ہیں اس لڑی کے مالک کیا کہتے ہیں کہ انہوں نے کتنا پوچھا تھا، ویسے سر سے شروع کرتا ہوں۔
ایرانی سوئیٹر، پھر چائینیز سوئیٹر، پھر کراچی سے سلوائی شرٹ، اور پھر میری پسندیدہ "نورانی" کی بنیان۔ چائینا کا بیلٹ، پھر چائینا اور پھر بلیو جینز اور پھر موزے پاکستانی، جوتے "میٹرو" کے۔
نہیں بھیا اس سے بھی پہلے کااور جو پچھلی عید سے پہن رکھا ہے ، ہے نا؟؟ ہا ہا
نہیں توایک چیز پھر بھی بھول گئے ناں۔
ایسا ہو نہیں سکتا۔نہیں تو
رواں بولتے پیسے لگتے ہیں۔دیکھا کیسا چالو کیا تھریڈ سب بتا رے ہیں کہ یہ یہ پہنا
ڈانٹے تو نہ ابرواں بولتے پیسے لگتے ہیں۔