آج کیا پہنا ہے

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں محسن بھائی، آگے کا تو ابھی لکھنا تھا کہ بات بیچ میں ہی رہ گئی۔

گرما گرم سموسے، ساتھ میں چنے اور میٹھی چٹنی لینے گیا تھا، شلوار قمیص پہنی ہوئی کہ چٹنی والا لفافہ پھٹ گیا اور میری قمیص پر ساری چٹنی گر گئی۔
 
Top