سفید شلوار قمیض اور کالی جیکُٹ
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2007 #143 وہی جو روزانہ دفتر کے لیے پہنتا ہوں، پینٹ قمیض اور ہلکی جیکٹ کہ ابھی تھوڑی سردی ہے۔
بدتمیز محفلین فروری 8، 2007 #147 اب کل سے سب کے سب جوتوں کا بھی بتانا شروع کریں کہ کونسے پہنے پالش کس نے کیے اور کھاے کتنے کتنے۔
ظفر احمد محفلین فروری 8، 2007 #148 جسے جوتے پڑتے ہیں یہ تو وہی بتا سکتا ہے۔ صاف صآف اپنا نام کیوں نہیں لکھ دیا۔
بدتمیز محفلین فروری 8، 2007 #149 بھیا جنکی شادی ہو چکی ہوتی ہے انہی کو اس قسم کی بارش کا سامنا ہوتا ہے
قیصرانی لائبریرین فروری 8، 2007 #151 گرم کپڑوںکی ایک اندرونی تہہ اور پھر نارمل کپڑے اور پھر ڈبل جرابیں اور موٹی جیکٹ (منفی تیس ڈگری سینٹی گریڈ)
گرم کپڑوںکی ایک اندرونی تہہ اور پھر نارمل کپڑے اور پھر ڈبل جرابیں اور موٹی جیکٹ (منفی تیس ڈگری سینٹی گریڈ)
ظفر احمد محفلین فروری 8، 2007 #152 قیصرانی نے کہا: گرم کپڑوںکی ایک اندرونی تہہ اور پھر نارمل کپڑے اور پھر ڈبل جرابیں اور موٹی جیکٹ (منفی تیس ڈگری سینٹی گریڈ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ بہت سردی ہے۔ جو اوپر پہنا ہے وہی بتائیں انڈر گارمنٹ سے پرہیز کریں
قیصرانی نے کہا: گرم کپڑوںکی ایک اندرونی تہہ اور پھر نارمل کپڑے اور پھر ڈبل جرابیں اور موٹی جیکٹ (منفی تیس ڈگری سینٹی گریڈ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ بہت سردی ہے۔ جو اوپر پہنا ہے وہی بتائیں انڈر گارمنٹ سے پرہیز کریں
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2007 #156 بدتمیز نے کہا: موٹی جرابیں، کیا کروں بھائی ٹھنڈ بہت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظفر بھائی اس پہناوے کے متعلق کیا خیال ہے؟
بدتمیز نے کہا: موٹی جرابیں، کیا کروں بھائی ٹھنڈ بہت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظفر بھائی اس پہناوے کے متعلق کیا خیال ہے؟
ظ ظفری لائبریرین فروری 8، 2007 #157 شمشاد بھائی میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ اتنی ٹھنڈ میں “صرف“ موٹی جرابیں پہنے سے ٹھنڈ میں کیا کمی واقع ہوگی ۔؟
شمشاد بھائی میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ اتنی ٹھنڈ میں “صرف“ موٹی جرابیں پہنے سے ٹھنڈ میں کیا کمی واقع ہوگی ۔؟
بدتمیز محفلین فروری 8، 2007 #158 یہ آے شرفا کے جواب ابھی انہی میں سے کچھ کہیں کچھ فرماتے ہیں اور کہیں کچھ شرم تمکو مگر نہیں آتی۔