آج کی تصویر - 2

شمشاد

لائبریرین
یہ ہے ہمارا میڈیا۔ پاکستان کے بہت بڑے ٹی وی چینل "دنیا ٹی وی" خبروں میں بتا رہے ہیں کہ 31 اپریل بھی ہوتی ہے۔ جب میں نے یہ سین محفوظ کیا، تو اتفاق سے یہ اشتہار چل رہا تھا جس میں بچہ ہنس رہا ہے۔ اس سے یہی سمجھ لیں کہ یہ بچہ ہمارے میڈیا پر ہنس رہا ہے۔

31-April.jpg
 
Top