آج کی تصویر - 2

x boy

محفلین
14+-+1
 

x boy

محفلین
بھٹو ایک جینیئس آدمی تھا۔ وہ کبھی بھی ایسی لغو بات نہیں کر سکتا تھا۔ اس پر یہ الزام لگانے والوں کو سوچنا چاہیے کہ کیا اسے معلوم نہیں تھا کہ سعودی عرب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر موجود ہے۔
شمشاد بھائی آپ نے 100 فیصد بات صحیح کہی،
اگر بھٹو انکو لے جاتے بھی تو قائداعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر جیسا کہ اکثر وزیراعظم اور صدر کرتے ہیں
وہاں بری اور بحری دونوں افواج کے جوان ڈیوٹی پر ہما وقت موجود ہوتے ہیں وہاں افواج کی پیریڈ دکھاتے۔
 
:)یہ میری کھنچی تصویر نہیں ہے ۔ایک دوست کے فیس بُک سے شیر کیا ۔مجھے لگتا ہے یہ فوٹو شاپ کا کمال ہوگا ۔۔۔ واللہ اعلم
میں نے تو مذاقاً یہ بات کہیں آپ سنجیدہ ہوگئے :)
فوٹو شاپ کا کمال نہیں۔ ایک کیمرا بندر کو پکڑا کر دوسرے سے تصویر اتاری ہوگی بھائی جان :)
 
Top