علی فاروقی
محفلین
سر کے تھوڑا سے اوپر سے بھی بہت ہوتا ہے۔ ویسے یہ و"وکھرا اشٹایل" فوٹو شاپ کا کمال ہے یا ان محترم نے خود ہی یہ کارنامہ انجام دے دیا؟
اللہ رحم فرمائے،،،، کوئی ساڈے لئے بھی دعا کر دے،، بس ایک ہی بہت ہے،،،،
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ بھی ہمارے جیسے ہی ہو جائیں۔
لگتا ہے آزادی راس نہیں آ رہی جو دعائیں کروا رہے ہیں۔
پھر بعد میں :
کدے تے پیکے جا نی بیگم
سینے وچ ٹھنڈ پا نی بیگم
کھٹیاں رہ رہ اک گئے آں
ٹینڈیاں وانگوں پک گئے آں
۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
جب تک آزادی ملی ہوئی ہے، اس نعمت سے فائدہ اٹھائیں۔