آج بازار میں مہنگائی سے دو چار ایک سٹال والے اس بلی کے گلے میں یہ کارڈ لگایا ہوا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ اب اس پر دودھ کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کے بارے میں لکھ کے لگاؤں گا۔
اور اگر یہ پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تو پولیس نے ان کے قبضے سے آدھ پاؤ چرس، ہیروئن اور ناجائز اسلحہ برآمد کر کے کیس بنا دینا ہے، پھر ساری عمر تاریخیں ہی بھگتتے رہیں گے۔