آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خواجہ طلحہ

محفلین
1101221798-1.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اسکو کو دیکھ کے بی ۔اے کیا انگلش کا تیسرا باب یاد آگیا، جو میری نیت ہی نہیں تھی یاد کرنے کی:)
وہ بھی ریولوشن کے بارے میں ہی تھا اور یہاں گھوڑا ہے پر اس میں تانگے کا ذکر تھا:rolleyes:
 

وجی

لائبریرین
بی بی آپ غور سے دیکھیں یہاں گدھا دیکھایا گیا ہے
گھوڑے کے اتنے بڑے کان نہیں ہوتے
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے فیصل آباد میں گھوڑے ایسے ہی ہوتے ہوں، اس لیے اسے ایسا لگا۔
 

پپو

محفلین
گدھے کی دولتی زیادہ مشہور ہے کیونکہ یہ دولیتاں مارتا ہی رہتا ہے گھوڑا تو کبھی ترنگ میں مارتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top