آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جٹ صاحب

محفلین
آج بازار میں مہنگائی سے دو چار ایک سٹال والے اس بلی کے گلے میں یہ کارڈ لگایا ہوا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ اب اس پر دودھ کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کے بارے میں لکھ کے لگاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین

میٹرک فیل
ملک کے تمام اسمبلی ہالوں میں شاندار نمائش جاری ہے

MatricFail.jpg


ستارے : تمام میڑک فیل اور جعلی ڈگری ہولڈر حکمران، ممبران اسمبلی اور سیاست دان​
 

شمشاد

لائبریرین
بے حس ہو چکی ہے میری قوم

ایک بندہ مصیبت میں ہے اور دوسرے کھڑے دانت نکال رہے ہیں۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
 

طالوت

محفلین
اچھی تربیت ہے آنے والی نسل کی۔ اب جانے مستقبل کے جیالے یا حق پرست کی تیاری ہے یا دہشت گرد کی۔
 

طالوت

محفلین
جو بھی ہو ۔ پچھلوں کا بویا ہم اور پچھلے مل کر کاٹ رہے ہیں۔ہمارا بویا ہم اور یہ مل کر کاٹیں گے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top