آج کی تصویر
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 20، 2011 #263 اسکو کو دیکھ کے بی ۔اے کیا انگلش کا تیسرا باب یاد آگیا، جو میری نیت ہی نہیں تھی یاد کرنے کی وہ بھی ریولوشن کے بارے میں ہی تھا اور یہاں گھوڑا ہے پر اس میں تانگے کا ذکر تھا
اسکو کو دیکھ کے بی ۔اے کیا انگلش کا تیسرا باب یاد آگیا، جو میری نیت ہی نہیں تھی یاد کرنے کی وہ بھی ریولوشن کے بارے میں ہی تھا اور یہاں گھوڑا ہے پر اس میں تانگے کا ذکر تھا
وجی لائبریرین جون 20، 2011 #264 بی بی آپ غور سے دیکھیں یہاں گدھا دیکھایا گیا ہے گھوڑے کے اتنے بڑے کان نہیں ہوتے
شمشاد لائبریرین جون 20، 2011 #266 ہو سکتا ہے فیصل آباد میں گھوڑے ایسے ہی ہوتے ہوں، اس لیے اسے ایسا لگا۔
ایچ اے خان معطل جون 20، 2011 #267 خواجہ طلحہ نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گورنمنٹ جیتے گی کہ اس نے درست جگہ ہاتھ رکھا ہے
پپو محفلین جون 21، 2011 #269 گدھے کی دولتی زیادہ مشہور ہے کیونکہ یہ دولیتاں مارتا ہی رہتا ہے گھوڑا تو کبھی ترنگ میں مارتا ہے
سویدا محفلین جون 21، 2011 #271 ہمت علی نے کہا: گورنمنٹ جیتے گی کہ اس نے درست جگہ ہاتھ رکھا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معصوم گدھا اس کھینچا تانی میں مارا جائے گا
ہمت علی نے کہا: گورنمنٹ جیتے گی کہ اس نے درست جگہ ہاتھ رکھا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معصوم گدھا اس کھینچا تانی میں مارا جائے گا
وجی لائبریرین جولائی 2، 2011 #278 شمشاد بھائی کبھی کبھی کچھ بولنے کی ضرورت نہیں ہوتی خاص طور پر جو شرمندہ ہو