آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
مر گئے بھئی اس صاحب سے کُشتی تو بیمہ کرواکے ہی کی جاسکتی ہے کیونکہ یہ خود کشی بھی ہو سکتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرے پپو بھائی۔ میرا مطلب ہے اس کو گدگدی کر کے بھاگ جائیں پھر آئیں اور یہی حرکت کر کے بھاگ جائیں، بس پکڑائی نہ دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top