آج کی تصویر

تیشہ

محفلین
جب بنایا تھا تب وقفے وقفے سے اسکے میں تین گلاس تو پی چکی تھی ۔ کیونکہ سیب کا میرے سوا اور کوئی نہیں پیتا تو بہت سا جگ باقی تھا میں نے فریج میں رکھا بعد میں پیئوں گی پر یاد نہیں ابھی کچن میں جاؤں گی تو پھینک کر جگ دھو آؤں گی ۔ :(
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif



میں ابھی اوپر کی لکھ ہی رہی کہ اقراہ آگئی ۔ امی اب اس ملک شیک کا کیا کروں؟ پھینک کر جگ دھو دوں کہ پینا ہے آپ نے ۔؟
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
دوپہر کو مجھے بہت پیاس لگ رہی تھی ۔ :? تب دل چاہ رہا تھا تو بنا لیا ۔ میرا خیال تھا پی لوں گی سارا مگر تین کے بعد کسی کام میں لگ گئی باقی اٹھا کر فریج میں ۔ پھر یاد نہیں رہا اور پیاس بھی نہیں ۔

ہر بار ایسے ہی ہوتا ہے بنا کر کچھ پیئا باقی کا یاد نہیں رہتا :?
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی کبھار ہو تو کوئی بات نہیں، ہر بار تو ایسا نہیں ہونا چاہیے، یہ تو فضول خرچی ہوئی۔ :(
 

تیشہ

محفلین
ہاں کہتے تو ٹھیک ہیں :? پر غلطی مجھ سے ہوجاتی ہے جگ بھرکر بنانے کی ۔ آئیندہ خیال رکھنے کی کوشیش کروں گی ۔ کہ تین گلاس ہی بنانے کی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ کون سے ہٹلر کی بات ہو رہی ہے؟ جس ہٹلر کو ہم جانتے ہیں اس کو تو مرے ہوئے بھی عرصہ ہو گیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پس منظر میں‌ موجود دوسرے بورڈ سے اندازہ ہوتا ہے کہ میڈیا کی آزادی کے خلاف مظاہرہ ہو رہا ہے۔ جرمنی کے ہٹلر کو اس وجہ سے دعا دی جا رہی ہے کہ اس نے میڈیا کو سرکاری کنٹرول میں لے لیا تھا۔ ہٹلر کے حامیوں کی پاکستان میں اس طرح موجودگی نئی بات لگی ہے
 
Top