آج کی تصویر

شمشاد

لائبریرین
اور آخر میں یہ عقاب، شکر کریں کہ پنجے کے نیچے پتھر رکھ دیئے ہیں۔

4410tg1.jpg
 

تیشہ

محفلین
جی ہاں کیوں نہں پہچانتی ہوں بلکل ۔ یہ وہ کار ہے میری جو آپ چوری کر کے لے گئے تھے ۔ :lol: :p
 

شمشاد

لائبریرین
پہلی دفعہ دیکھا ہے اتنا بڑا بغیر دُم کے کنگرو۔ اس کی دُم کس نے سنسر کر دی؟
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جی ہاں کیوں نہں پہچانتی ہوں بلکل ۔ یہ وہ کار ہے میری جو آپ چوری کر کے لے گئے تھے ۔ :lol: :p

باجو آپ بھی ناں بس، یہ زکریا کی کار ہے جو درخت کے تنے سے گزر رہی ہے۔




آپکو کس نے کہا یہ زکریا کی کار ہے ۔؟ :? زکریا سے یاد آیا زکریا میرے سے ناراض ہیں :lol:
اس لئے انکی کار کے اوپر تنا سارے کاسارا گرادیا جائے بے دھڑک ۔ :p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زکریا بھیا ناراض بھی ہوتے ہیں :)

لیکن کیسے۔۔۔ بوچھی ضرور آپ کہیں کہہ دیا ہوگا کہ
ایسے نہیں ۔۔۔ ویسے :)
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
زکریا بھیا ناراض بھی ہوتے ہیں :)

لیکن کیسے۔۔۔ بوچھی ضرور آپ کہیں کہہ دیا ہوگا کہ
ایسے نہیں ۔۔۔ ویسے :)





:lol: بلکل ، غلطی میری ہے میں نے سنا دیا تھا ایسے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے ۔ :lol: :lol:

اب مجھے فون کرناپڑے گا ۔ ۔ کہ ایسے نہیں مطلب ویسے تھا ۔ :p :lol: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جی ہاں کیوں نہں پہچانتی ہوں بلکل ۔ یہ وہ کار ہے میری جو آپ چوری کر کے لے گئے تھے ۔ :lol: :p

باجو آپ بھی ناں بس، یہ زکریا کی کار ہے جو درخت کے تنے سے گزر رہی ہے۔




آپکو کس نے کہا یہ زکریا کی کار ہے ۔؟ :? زکریا سے یاد آیا زکریا میرے سے ناراض ہیں :lol:
اس لئے انکی کار کے اوپر تنا سارے کاسارا گرادیا جائے بے دھڑک ۔ :p

زکریا نے خود کہا تھا کہ میں ڈھونڈتا ہوں اپنی کار کی تصویر جو درخت کے تنے میں سے گزر رہی ہے۔ تو انہوں نے تو ڈھونڈھی نہیں میں لے آیا ڈھونڈ کے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
محفل پر ہی کسی جگہ پوسٹ تھی وہ تصویر بھی جو پاکستان میں لی گئی۔ لیکن اس میں‌ زہرہ چاند کی گولائی میں ہی دکھائی دیا تھا :?
 
Top