آج کی تصویر

سید ابرار

محفلین
news09ri8.gif
 

shahzadafzal

محفلین
ارے بھائی یہ بیٹیاں ہیں جنہیں انکے والدین نے بوجھ سمجھا اور پتہ چلنے پر اسقاط حمل کروا دیا اور ہسپتال والوں نے انہیں کنویں میں ڈال دیا خود ہمارے پاکستان میں بھی ایسے واقعات سامنے آجاتے ہیں سال میں ایک دو بار جب نوزائدہ بچے کچرے میں پڑے ملتے ہیں اور کتے انہیں بھنبوڑ رہے ہوتے ہیں
اور افسوس کا مقام یہ ہے کہ یہ فیملی پلاننگ سنٹرز کا کام ہے
واقعی یہ انسانیت کی حد سے زیادہ توہین ہے!!!!!!!!

اللہ ہمیں اس قتل سے بچائے کیوں‌ کہ یہ ایک قتل ہی ہے!!!!!
 

فاتح

لائبریرین
واقعی یہ انسانیت کی حد سے زیادہ توہین ہے!!!!!!!!
اللہ ہمیں اس قتل سے بچائے کیوں‌ کہ یہ ایک قتل ہی ہے!!!!!
درست کہا آپ نے شاہزاد بلکہ لڑکی کا قتل تو ایک نسل کا قتل ہے۔ بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و سلم سے قبل بھی تو یہی حالات تھے۔ کس گڑھے میں‌گر گئے ہیں آج ہم۔
 
Top